اڈیالہ جیل میں عمران خان کی گفتگو: نو مئی کا بیانیہ آٹھ فروری کو ناکام ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے‘

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کرپشن ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے کی تائید کرتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ’ان افراد کو سخت سزا دی جائے جو نو مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. نئی بُلٹ پروف گاڑیوں کے لیے 9.6 ارب روپے: ’ایس سی او اجلاس کے بعد اِن گاڑیوں کا کیا ہو گا؟‘

  2. ’مجھے پہلی بار پاکستان آنے پر خوشی ہوئی‘: اسلام آباد میں ایس سی او اجلاس کے اختتام پر انڈین رابطہ کار کا پیغام

  3. ’ایم ٹی آنر 25‘ کو قزاقوں سے بازیاب کرانے کے آپریشن کے دوران تین شہری ہلاک: پاکستانی دفتر خارجہ

  4. ’غیرقانونی حراست‘ یا ’گرفتاری کے ڈر سے مفرور‘: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر کی مبینہ گمشدگی کا معمہ

  5. صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کی ہلاکت:ہم کیا جانتے ہیں؟

  6. وسیم پاشا تجمل اور کیولیئر گروپ: امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والی نجی پاکستانی دفاعی کمپنی کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  7. وفاقی حکومت کس قانون کے تحت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کر سکتی ہے؟

  8. میٹا گلاسز: پاکستان میں ’خفیہ ریکارڈنگ‘ کے لیے استعمال ہونے والے چشموں پر پابندی کا مطالبہ

  9. اماراتی نائب صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات: کیا یمن کے معاملے پر اختلاف دور ہو سکتا ہے؟

  10. ایمرجنسی کا خوف، تیاری کا فقدان یا حکمت عملی: تحریک انصاف کو لانگ مارچ کیوں ملتوی کرنا پڑا اور اب کیا ہو گا؟

  11. گجرات میں زارا مجاہد کے قتل کے بعد دو پولیس افسران گرفتار: ’کورٹ میرج کرنے والی خاتون کو خاندان کے حوالے کیا گیا‘

  12. رائٹ ٹو انفارمیشن: آپ حکومت سے کیا پوچھ سکتے ہیں؟

  13. ’انڈیا کی جمہوریت اور انتخابی نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچا‘

  14. ’پی ٹی آئی حکومت پولیس کا اختیار واپس لینا چاہتی ہے‘: خیبر پختونخوا میں مجوزہ قانون جس پر وفاقی حکومت نے تنقید کی

  15. قطر سے سیالکوٹ آنے والا جہاز فلائٹ ریڈار 24 پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’بار بار گھومتا‘ کیوں دکھائی دیا؟

  16. ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملہ اور ایمبولینس پر فائرنگ: پاکستان کا افغان شہری کے ملوث ہونے کا الزام

  17. خلیل قیصر: ’فرنگی‘ اور ’شہید‘ کے خالق جن کا 36 سال کی عمر میں قتل آج بھی ایک معمہ ہے

  18. کشمیر میں 66 سال قبل ’سکول ٹیچر کے خوف‘ سے گھر چھوڑنے والے شخص کی واپسی پر گاؤں میں استقبال

  19. لکی مروت میں حملہ: دو کرکٹرز سمیت تین افراد ہلاک

  20. ’کرکٹ کھیل کر واپس جا رہے تھے کہ ویرانے میں ہم پر فائرنگ ہو گئی‘: لکی مروت میں شدت پسندوں کے حملے میں دو نوجوانوں سمیت تین افراد ہلاک