بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اور انھوں نے استدعا کی ہے کہ سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں اڈیالہ جیل ہی منتقل کر دیا جائے۔

لائیو کوریج

  1. دُعا زہرا: ’لوگ کہتے ہیں آپ کو دیکھ کر ہمیں حوصلہ ملتا ہے‘

  2. ’ہم کلمہ پڑھ رہے تھے، ہمیں لگا آخری وقت آ گیا ہے‘: ’ایم ٹی آنر 25‘ کے اغوا، قید اور بازیابی آپریشن کی کہانی پاکستانی رُکن کی زبانی

  3. خیبرپختونخوا پر نالائق حکومت مسلط ہے، گورنر ہاؤس میں ہوئے اجلاس کا مقصد صورتحال سے آگاہی تھی: فیصل کنڈی

  4. ’افسر نے نوٹوں سے بھرا لفافہ میرے سامنے رکھا‘: پنجاب کے آئی جی جیل خانہ جات کو مبینہ رشوت کی پیشکش کا واقعہ

  5. پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ’توسیعی ورژن‘ میں نیا کیا ہے؟

  6. ٹیکسلا کے ماہرِ آثار قدیمہ کا گھر جہاں نایاب ساز محفوظ ہیں

  7. ’واٹس ایپ پر رابطے اور پاکستان میں ادائیگیاں‘: امریکہ کو مطلوب خانیوال کے ’انجینیئر‘ فہیم اکرم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  8. دُعا زہرا: ’گھر واپس آنے کے بعد میرے والدین مجھے اور زیادہ محبت اور عزت دیتے ہیں‘

  9. ’یہ ہماری جنگ نہیں‘: مکہ اتحاد کے تحت سعودی عرب میں فوجی دستے بھیجنے کے معاملے پر ترکی میں بحث

  10. مکہ دفاعی معاہدے کو ’فعال کرنے‘ کا کیا مطلب ہے؟

  11. اسلام آباد اور کابل میں سخت بیانات کا تبادلہ اور ’روس کا افسوس‘: ’ماسکو فارمیٹ‘ کا مشترکہ اعلامیہ کیوں نہ جاری ہو سکا؟

  12. لانگ مارچ: پی ٹی آئی اور حکومت کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

  13. لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ گینگ ریپ: دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع

  14. پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: مظاہرین کو روکنے کے لیے اٹک میں کیا تیاریاں کی گئی ہیں؟

  15. عمران خان اور نواز شریف کی دوستی کیسے ہوئی؟

  16. مذاکرات میں ڈیڈلاک کے بعد لانگ مارچ کا آغاز: تحریک انصاف اور حکومت کے پاس اب کیا آپشنز موجود ہیں؟

  17. سہیل آفریدی کا لکی مروت پہنچنے کے لیے ہیلی کاپٹر کا استعمال: ’یہ سفر غالباً کسی سرکاری کام کے سلسلے میں تھا‘

  18. سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز

  19. وعدوں سے ’انحراف‘ کا الزام اور ’سات جائز مطالبات‘ پر زور، حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ’بے نتیجہ‘ کیوں رہے؟

  20. حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار: لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہو گا