میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. کیا پاکستان کا سٹینڈرڈ ٹائم تبدیل ہو رہا ہے؟

  2. نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں افغان سفیر کا خطاب: کیا افغان طالبان حکام میں پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی سوچ پیدا ہو رہی ہے؟

  3. نیوی فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کو غیرقانونی قرار دینے اور بحریہ کے سابق سربراہ کے خلاف فوجداری کارروائی کا فیصلہ کالعدم قرار

  4. اسلام آباد میں ڈرائیور لیس کار کی پولیس وین سے ٹکر کی کہانی

  5. بنوں اور لکی مروت میں پولیس امن کمیٹیوں کے ساتھ نئے معاہدے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

  6. انسپکٹر جمشید کے کردار پر بننے والی فلم کے ٹریلر کی دھوم کیوں؟

  7. شہباز شریف کا مطالبہ، مودی کی پوتن سے اپیل اور ایک تصویر کا تنازع: بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران کیا ہوا؟

  8. انڈیا میں اسلام کو ’برتر مذہب‘ کہنے والے وزیر تنقید کی زد میں: ’زندگی میں ایک بار حج پر جانا چاہتا ہوں‘

  9. ’یقینی طور پر پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں‘: بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑی کی پولیس وین سے ٹکر کے پیچھے اصل کہانی

  10. پنجاب میں انسداد دہشتگردی بل منظور: ’سپیشل سکیورٹی کیسز‘ میں گریڈ 20 کے افسر کا کردار زیرِ بحث

  11. راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

  12. مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا اجلاس: سیکریٹری جنرل پاکستان سے بنانے پر اتفاق، ترکی کی نیتن یاہو پر تنقید

  13. سندھ طاس معاہدہ اب بھی نافذ العمل ہے، انڈیا ڈیم کی تعمیر سمیت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

  14. پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر حکومت سے 15 روز میں جواب طلب

  15. سونیا گاندھی کی کتاب پر تنازع اور انڈیا کی سیاست سے جڑے رازوں سے پردہ اٹھنے کی توقع

  16. لوئر دیر میں جدید ریسکیو ڈرون

  17. لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں: ’متبادل کھلاڑی اس امید میں ہیں کہ وقت پر ویزا مل جائے، میچ کی تیاری تو بعد کی بات ہے‘

  18. ’ڈاکٹروں کو سی سیکشن کے دوران پتا چلا کہ خاتون حاملہ نہیں‘: کراچی میں زچگی کا معمہ

  19. پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ اور سی سی ٹی وی فوٹیج

  20. لاہور میں بیوی سے غیر فطری سیکس پر مجرم کو 10 سال قید کی سزا: ’میڈیکل رپورٹ میں جرم ثابت ہوا‘