ڈالر کی قیمت میں ایک روز میں تین روپے سے زائد کا اضافہ، انٹربینک میں 280.29 روپے کا ہو گیا

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیر اعظم عدالت کے سامنے سرینڈر کرنا چاہتے ہیں تو انھیں کوئی اعتراض نہیں۔ دوسری جانب پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بدھ کے روز بڑا 3.26 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. میجر جنرل فیصل نصیر کی بطور نیکٹا سربراہ تعیناتی اہم کیوں ہے؟

  2. ’نوکری پر رہوں یا نہ رہوں اب پیچھے نہیں ہٹوں گا‘: نئے صوبوں سے متعلق محسن نقوی کا تازہ بیان، ممدانی اور صادق کا ذکر

  3. ’حکومت بھی ایک کے بعد ایک ٹیسٹ میں فیل‘

  4. مشرق وسطیٰ میں ’غیر ملکی مداخلت‘ کا ذکر: چینی صدر کا دورۂ مصر کیوں اہم ہے؟

  5. کیا پاکستان کا سٹینڈرڈ ٹائم تبدیل ہو رہا ہے؟

  6. نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں افغان سفیر کا خطاب: کیا افغان طالبان حکام میں پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی سوچ پیدا ہو رہی ہے؟

  7. انڈیا میں اسلام کو ’برتر مذہب‘ کہنے والے وزیر تنقید کی زد میں: ’زندگی میں ایک بار حج پر جانا چاہتا ہوں‘

  8. سونیا گاندھی کی کتاب پر تنازع اور انڈیا کی سیاست سے جڑے رازوں سے پردہ اٹھنے کی توقع

  9. مکہ معاہدے کے بعد کویت سے دفاعی تعاون: کیا خلیجی سکیورٹی میں پاکستان کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے؟

  10. انڈیا میں کاؤنسلرز کا مل بانٹ کر کھانے کا حلف

  11. لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو: سکائی سپورٹس کی پی سی بی کی شکایت کی تصدیق، پیٹ کمنز کی بھی تشویش

  12. افتخار گیلانی: مخصوص نشست پر اسمبلی پہنچنے والے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم کون ہیں؟

  13. عمران خان کے بیٹوں کی بی بی سی سے گفتگو: ’برطانوی حکومت نے مشورہ دیا تھا کہ والد سے ملنے نہ جائیں‘

  14. ’لڑائی کے بعد جو مکا یاد آئے‘: کیرانہ ہلز، سابق انڈین چیف آف ڈیفینس فورسز جنرل انیل چوہان کا دعویٰ اور پاکستان کا جواب

  15. خصوصی نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کی وزیر اعظم کشمیر نامزدگی پر ن لیگ میں اختلافات

  16. عاصم منیر کے دورۂ تہران پر پاکستانی دفتر خارجہ کو وضاحت کیوں دینا پڑی؟

  17. نیو یارک میں آر ایس ایس کی تقریب پر ممدانی کی مخالفت: موہن بھاگوت امریکہ کیوں آئے؟

  18. سرحد یونیورسٹی میں فوجی افسر کی ہوائی فائرنگ: ’روزنامچے میں اندارج کے بعد واقعے کی تحقیقات کا آغاز، ویڈیوز کا جائزہ لیا جا رہا ہے‘

  19. فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران میں کن معاملات پر بات ہوئی؟

  20. نرسنگ ہومز سے کانگریس تک: امریکی کانگریس کا الیکشن جیتنے والی پہلی افغان خاتون عائشہ وہاب کون ہیں؟