کسی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا جائے گا: انوار الحق کاکڑ

صحافی خالد جمیل کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کے دوران ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے استفسار کیا کہ جب موبائل ایف آئی اے کے پاس ہے اور تفتیش مکمل کر لی گئی ہے تو مزید جسمانی ریمانڈ کس لیے چاہیے؟ ایف آئی اے نے کہا جس اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہوئی اس تک رسائی نہیں ہوئی۔

لائیو کوریج

  1. ہنزہ کے ہوٹل میں نجی تقریب پر تنازع: ’سیل کرنے کے بعد پتا چلا وہاں کوئی منشیات نہیں‘

  2. پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی قسط پر اتفاق

  3. ’روحانی علاج‘ کے نام پر 20 سالہ خاتون پر تشدد کرنے والے عامل کو تین سال قید، 96 لاکھ روپے جرمانہ

  4. لانگ مارچ: ہیلی کاپٹر کے استعمال پر عدالت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے جواب مانگ لیا

  5. ٹویوٹا کرولا کی ’فیس لفٹ‘ پر اٹھتے سوال: ’پاکستان میں نئی جنریشن کب آئے گی؟‘

  6. دُعا زہرا: ’لوگ کہتے ہیں آپ کو دیکھ کر ہمیں حوصلہ ملتا ہے‘

  7. ’ہم کلمہ پڑھ رہے تھے، ہمیں لگا آخری وقت آ گیا ہے‘: ’ایم ٹی آنر 25‘ کے اغوا، قید اور بازیابی آپریشن کی کہانی پاکستانی رُکن کی زبانی

  8. خیبرپختونخوا پر نالائق حکومت مسلط ہے، گورنر ہاؤس میں اجلاس کا مقصد صورتحال سے آگاہی تھی: فیصل کنڈی

  9. نیہا بورا: ’یہی سیکھا کہ سچ اور انصاف کے لیے بولنا ضروری ہے‘

  10. ’افسر نے نوٹوں سے بھرا لفافہ میرے سامنے رکھا‘: پنجاب کے آئی جی جیل خانہ جات کو مبینہ رشوت کی پیشکش کا واقعہ

  11. انڈین ریاست منی پور میں ناگا برادری کے رہنما نے چینی پرچم لہرانے کی دھمکی کیوں دی؟

  12. پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ’توسیعی ورژن‘ میں نیا کیا ہے؟

  13. ٹیکسلا کے ماہرِ آثار قدیمہ کا گھر جہاں نایاب ساز محفوظ ہیں

  14. ’واٹس ایپ پر رابطے اور پاکستان میں ادائیگیاں‘: امریکہ کو مطلوب خانیوال کے ’انجینیئر‘ فہیم اکرم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  15. دُعا زہرا: ’گھر واپس آنے کے بعد میرے والدین مجھے اور زیادہ محبت اور عزت دیتے ہیں‘

  16. ’یہ ہماری جنگ نہیں‘: مکہ اتحاد کے تحت سعودی عرب میں فوجی دستے بھیجنے کے معاملے پر ترکی میں بحث

  17. مکہ دفاعی معاہدے کو ’فعال کرنے‘ کا کیا مطلب ہے؟

  18. سمگلنگ روکنے کی انوکھی مگر خطرناک کوشش

  19. اسلام آباد اور کابل میں سخت بیانات کا تبادلہ اور ’روس کا افسوس‘: ’ماسکو فارمیٹ‘ کا مشترکہ اعلامیہ کیوں نہ جاری ہو سکا؟

  20. لانگ مارچ: پی ٹی آئی اور حکومت کے پاس کیا آپشنز ہیں؟