چیف جسٹس عمر بندیال: ’آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا‘

نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’عدالت کئی بار سخت امتحان اور ماحول کا شکار بنی اور اس سے عدالتی کارروائی بھی متاثر ہوئی۔‘

لائیو کوریج

  1. مذاکرات میں ڈیڈلاک کے بعد لانگ مارچ کا آغاز: تحریک انصاف اور حکومت کے پاس اب کیا آپشنز موجود ہیں؟

  2. سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز

  3. وعدوں سے ’انحراف‘ کا الزام اور ’سات جائز مطالبات‘ پر زور، حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ’بے نتیجہ‘ کیوں رہے؟

  4. حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار: لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہو گا

  5. موزمبیق میں بسنے والے وہ پاکستانی جن میں سے بیشتر نے پاکستان شاید کبھی دیکھا تک نہیں

  6. صومالیہ میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے شکوہ: ’میرے والد ہر کال پر کہتے تھے کہ قزاق انھیں قتل کر دیں گے‘

  7. ای وی بائیکس کو آگ سے کیسے بچائیں؟

  8. کیا پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟

  9. ’حکومتیں بھی ان سے بحث نہیں کرتیں‘

  10. خیبر پختونخوا میں سول جج کے تحریری امتحان میں صرف تین امیدوار کامیاب: جوڈیشل مجسٹریٹ کے امتحان کی تیاری کیسے کی جائے؟

  11. ملا شیرین اخوند: افغانستان میں قندھار کے گورنر کون ہیں اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں ان کا ذکر کیوں ہوا؟

  12. استاد کے خوف سے بھاگنے والے شخص کی 66 برس بعد واپسی

  13. ’پاکستانی عسکریت پسند‘ کی ہلاکت سے متعلق انڈین دعوے اور محمد آصف کی میڈیا پر پیشی

  14. گوجرانوالہ میں حاملہ اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمے میں اقدام قتل اور چوری کی دفعات شامل

  15. صومالیہ میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے شکوہ

  16. ’میں زندہ ہوں اور آپ کے سامنے ہوں‘: کشمیر میں ’پاکستانی عسکریت پسند‘ کی ہلاکت سے متعلق انڈین دعوے اور محمد آصف کی میڈیا پر پیشی

  17. طالبان کا پاکستان پر بمباری کا الزام، پاکستان کا شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

  18. پاکستان کا افغانستان میں ’شدت پسندوں کے ٹھکانوں‘ پر فضائی حملوں کا دعویٰ: بمباری کے نتیجے میں نو شہری ہلاک ہوئے، افغان طالبان

  19. فہیم اکرم کی گرفتاری میں مدد دینے پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام: خانیوال کا شہری امریکی حکام کو کیوں مطلوب ہے؟

  20. منیشا علی اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کی خواہشمند