پنجاب انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل خارج: ’آئین کسی کی جاگیر نہیں ہے‘
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کروانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ جب بھی کہیں آئین کی خلاف ورزی ہوگی تو عدلیہ مداخلت کرے گی۔
لائیو کوریج
وعدوں سے ’انحراف‘ کا الزام اور ’سات جائز مطالبات‘ پر زور، حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ’بے نتیجہ‘ کیوں رہے؟
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار: لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہو گا
موزمبیق میں بسنے والے وہ پاکستانی جن میں سے بیشتر نے پاکستان شاید کبھی دیکھا تک نہیں
صومالیہ میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے شکوہ: ’میرے والد ہر کال پر کہتے تھے کہ قزاق انھیں قتل کر دیں گے‘
ای وی بائیکس کو آگ سے کیسے بچائیں؟
کیا پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟
’حکومتیں بھی ان سے بحث نہیں کرتیں‘
خیبر پختونخوا میں سول جج کے تحریری امتحان میں صرف تین امیدوار کامیاب: جوڈیشل مجسٹریٹ کے امتحان کی تیاری کیسے کی جائے؟
ملا شیرین اخوند: افغانستان میں قندھار کے گورنر کون ہیں اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں ان کا ذکر کیوں ہوا؟
استاد کے خوف سے بھاگنے والے شخص کی 66 برس بعد واپسی
’پاکستانی عسکریت پسند‘ کی ہلاکت سے متعلق انڈین دعوے اور محمد آصف کی میڈیا پر پیشی
گوجرانوالہ میں حاملہ اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمے میں اقدام قتل اور چوری کی دفعات شامل
صومالیہ میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے شکوہ
’میں زندہ ہوں اور آپ کے سامنے ہوں‘: کشمیر میں ’پاکستانی عسکریت پسند‘ کی ہلاکت سے متعلق انڈین دعوے اور محمد آصف کی میڈیا پر پیشی
طالبان کا پاکستان پر بمباری کا الزام، پاکستان کا شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
پاکستان کا افغانستان میں ’شدت پسندوں کے ٹھکانوں‘ پر فضائی حملوں کا دعویٰ: بمباری کے نتیجے میں نو شہری ہلاک ہوئے، افغان طالبان
فہیم اکرم کی گرفتاری میں مدد دینے پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام: خانیوال کا شہری امریکی حکام کو کیوں مطلوب ہے؟
منیشا علی اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کی خواہشمند
نئی بُلٹ پروف گاڑیوں کے لیے 9.6 ارب روپے: ’ایس سی او اجلاس کے بعد اِن گاڑیوں کا کیا ہو گا؟‘
