جنرل عاصم منیر نے کبھی اہلیہ کی کرپشن کے شواہد نہیں دکھائے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔

لائیو کوریج

  1. سیاسی انفلوئنسرز اور ٹرولز جو پاکستان میں سینسرشپ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے الیکشن پر اثرانداز ہو رہے ہیں

  2. وفاق میں حکمراں جماعت کا فیصلہ کرنے والا شہر کراچی 8 فروری کو کس پارٹی کو ’کِنگ میکر‘ بنائے گا؟

  3. انتخابی مہم اور تحریکِ انصاف کی مشکلات: ’انتقام لینے سے فُرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘

  4. عطااللہ کی انوکھی فرمائش، بھٹو کا جیالا شاعر اور شریف خاندان کا ’پسندیدہ گلوکار‘

  5. عمران خان کے بغیر تحریک انصاف کی انتخابی مہم: ’مشکلات اتنی ہیں کہ آپ کو سب کچھ بتا بھی نہیں سکتے‘

  6. بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکوں میں 27 ہلاک: ملک میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے، چیف الیکشن کمشنر

  7. پی ٹی آئی کی اچھوتی ڈیجیٹل انتخابی مہم جسے کبھی ’عمران خان کی آواز‘ تو کبھی ’بندشیں‘ جگائے رکھتی ہے

  8. نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف آنے والے فیصلے کو پاکستان میں خواتین کے لیے ’خطرناک نظیر‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  9. ’اب وہ ملزم نہیں، مجرم ہیں۔۔۔‘ جب عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت کے دوران نکاح کے الزام پر سزا سنائی گئی

  10. جب آئے گا عمران، کب آئے گا عمران: محمد حنیف کا کالم

  11. نکاح کیس کی سماعت کا احوال: ’جس دن زرداری سے کہوں گا مجھے بچا لو، وہ قیامت کا دن ہوگا‘، عمران خان

  12. مشکلات کے باوجود ہر بار اقتدار کا راستہ ڈھونڈ لینے والے نواز شریف چوتھی مرتبہ پاکستان کے وزیرِ اعظم بنیں گے؟

  13. ’الیکشنز 2024 پاکستان کے مسائل کا حل نہیں ہیں‘

  14. بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

  15. اگر مخلوط حکومت بنی تو پرانی سیاست کرنے والی پی ٹی آئی یا ن لیگ میں سے کسی کا ساتھ نہیں دوں گا: بلاول بھٹو

  16. اڈیالہ جیل سے بنی گالہ تک: سب جیل کیا ہوتی ہے اور کیا بشریٰ بی بی کو خلاف قانون یہ سہولت فراہم کی گئی ہے؟

  17. ریحان زیب: تحریک انصاف کے متحرک ’دیرینہ کارکن‘ جنھیں ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے شکوہ تھا

  18. تقسیم ہوتا پاکستان ’پانچویں قسط‘: پاکستان کی فوج میں اختلاف رائے کا تاثر

  19. تقسیم ہوتا پاکستان ’تیسری قسط‘: کیسز کے بوجھ تلے دبی عدلیہ میں ’تقسیم‘

  20. بشریٰ بی بی: بنی گالہ میں قائم کردہ سب جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ کون ہیں؟