جنرل عاصم منیر نے کبھی اہلیہ کی کرپشن کے شواہد نہیں دکھائے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔

لائیو کوریج

  1. آصف علی زرداری دوسری مرتبہ صدر منتخب

  2. 45 سال بعد مرگِ یوسف کی خبر: محمد حنیف کا کالم

  3. صدرِ پاکستان کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور اُن کے پاس کیا آئینی و قانونی اختیارات ہوتے ہیں؟

  4. عارف علوی: ایوب دور کی گولی سے عمران خان کی قربت اور تنازعات میں گھرے صدارتی دور تک

  5. ذوالفقار علی بھٹو کیس: وہ پانچ سوال کیا تھے جن کا سپریم کورٹ نے جواب دیا؟

  6. بجلی، گیس کی بڑھتی قیمتیں، نئے متوقع ٹیکس اور تحریک انصاف: شہباز شریف کی حکومت کو درپیش بڑے چیلنجز کیا ہوں گے؟

  7. تحریکِ انصاف کا احتجاج: سردار لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا

  8. نو مئی پر سخت موقف اور انتخابی عمل سے لاتعلقی: فوج نے حکومت اور تحریک انصاف کو کیا پیغام دیا؟

  9. الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں پر فیصلے سے تحریک انصاف کو کتنا نقصان پہنچا اور پی ٹی آئی خود اس کی کس حد تک ذمہ دار ہے؟

  10. ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی سزا کیوں سنائی گئی اور اس فیصلے کو ’عدالتی قتل‘ کیوں قرار دیا جاتا ہے؟

  11. اندھوں کے شہر میں آئینوں کی کرچیاں: عاصمہ شیرازی کا کالم

  12. سرکاری ٹی وی پر اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر سینسر: ’انھوں نے کیمرے کا رخ ہی موڑ دیا تاکہ عمران خان دکھائی نہ دے سکیں‘

  13. عمران خان: ’قیدی نمبر 804‘ جو اڈیالہ جیل سے بھی حکومت کو مشکل میں مبتلا رکھے ہوئے ہے

  14. اڈیالہ جیل میں عمران خان کی گفتگو: نو مئی کا بیانیہ آٹھ فروری کو ناکام ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے‘

  15. ’سرپرائز‘ یا ’ہنگامی‘ دوروں کا مقصد محض سیاسی تشہیر ہوتی ہے یا اس سے عوام کو فائدہ بھی ہوتا ہے؟

  16. ’مینڈیٹ چور‘، ’گھڑی چور‘ کے نعروں کے بیچ نئے وزیر اعظم کا انتخاب، عمر ایوب کی تقریر سینسر نہ کرنے کی ہدایت

  17. شہباز شریف: ٹکراؤ کے مخالف اور اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت کے حامی، نئے پاکستانی وزیرِاعظم

  18. اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

  19. سکواش کے سابق کھلاڑی اور مولانا فضل الرحمان کو شکست دینے والے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کون ہیں؟

  20. سردار ایاز صادق: پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب ہارنے سے لے کر تیسری مرتبہ سپیکر بننے کا سفر