آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘
لائیو کوریج
عمران خان جیلر ہے یا قیدی؟
پاکستانی نوجوانوں میں بڑھتی بیروزگاری: ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی والدین اولاد کی کفالت کے لیے کام پر مجبور
’قومی سلامتی کے لیے خطرہ‘ اور ’نئی سُرخ لکیر‘: ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس فوج اور پی ٹی آئی کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟
لاہور ہائیکورٹ نے 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین کے بجائے گود لینے والے والدین کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیوں دیا؟
ڈی جی آئی ایس پی آر کی ’جارحانہ‘ پریس کانفرنس میں عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید: ’ادارے کے لیے مناسب نہیں کہ ایسے لب و لہجے میں بات کی جائے‘
توہین مذہب کے مقدمے میں ضمانت پر رہائی پانے والے مذہبی سکالر انجینیئر محمد علی مرزا کون ہیں؟
گولیوں کی گونج، تنگ گلیاں اور خوف و تشدد: فلم ’دھورندھر‘ میں دکھایا جانے والا لیاری اب کیسا ہے؟
’صابر صاحب، یہ فیک نیوز ہے‘: جب رکن سندھ اسمبلی نے کرکٹر معین خان کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی
امریکی قانون سازوں کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جوابدہ بنانے سے متعلق خط کیا امریکی انتظامیہ پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف دی ڈیفینس فورسز تعیناتی: ’سب ٹھیک ہے، پاکستان اب اونچی اڑان بھرے گا‘
پاکستان کا عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی حوالگی کا مطالبہ: ’فیک نیوز اور پراپیگنڈا کو برطانیہ میں مجرمانہ فعل ثابت کرنا چیلنج ہو گا‘
’سسرال والوں نے میرا گلا گھونٹا، مارا پیٹا اور نوکرانی بنا کر رکھا‘: شادی کے بعد پاکستان سے برطانیہ جانے والی لڑکی کی کہانی
شہریوں کو ’پنجاب سیف سٹی‘ کا حصہ بننے کی پیشکش لیکن کیا اس سے حکام کو آپ کے فون تک رسائی مل سکتی ہے؟
امریکہ میں ’افغان شہری‘ لقمان خان کی گرفتاری: ’یہ خاندان بطور پناہ گزین کچھ عرصہ پاکستان میں رہا تھا‘
کراچی میں بچے کی گٹر میں گر کر ہلاکت: میئر کراچی اہلخانہ سے معافی کے طلبگار، اسسٹنٹ کمشنر سمیت متعدد افسران معطل
سیلاب زدہ سری لنکا میں پاکستان پر زائد المیعاد امدادی سامان بھیجنے کے الزامات اور وضاحتیں
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی 23 دسمبر کو براہ راست نشر ہو گی، قومی ایئر لائن خریدنے میں کن کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا؟
’موبائل چھیننے کے دوران ہاتھا پائی ہوئی اور گولی چل گئی‘: کراچی میں نوجوان کی ہلاکت اور ’ڈاکو‘ کو زندہ جلانے کے واقعے کے بعد تین مقدمات درج
حیدرآباد کے گدو ہسپتال میں موسیقی سے ذہنی امراض کا علاج