آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. ایران اور امریکہ اسرائیل کی جنگ کی وجہ سے مال بردار جہاز کراچی کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟

  2. پاکستان افغانستان کشیدگی اور ڈیورنڈ لائن کی دوسری جانب پھنسے شہری: ’حکومت چاہے تو یہ چند گھنٹوں میں واپس آ سکتے ہیں‘

  3. پاکستان کی ثالثی میں امریکہ کی ایران سے بالواسطہ بات چیت: کیا اسلام آباد امن معاہدہ کروا سکے گا؟

  4. جے شنکر کے بیان پر انڈیا اور پاکستان دونوں میں مایوسی: ’ہماری سفارتی ناکامی نے ایک ٹوٹے ہوئے ملک کو ثالث بنا دیا‘

  5. عمران خان کے بیٹے پر پاکستانی وزرا کی تنقید: کیا قاسم خان نے ’جی ایس پی پلس‘ درجہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا؟

  6. ’پاکستان کا قد اونچا ہو جائے گا‘: ایران جنگ، اسلام آباد کی سفارت کاری اور دلی کے خدشات

  7. عمان میں ’انڈین شہریوں‘ کی جان بچانے والے شہزاد خان: ’میری آنکھوں کے سامنے سانحہ سوات زندہ ہو گیا‘

  8. لاکھوں ریال اور پاؤنڈز کی چوری کا مقدمہ مگر ’صرف دو ہزار روپے برآمد‘، اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ بری

  9. ’پاکستان آئیڈل جیتنے والے گمنام ہو جاتے ہیں‘: ساحر علی بگا کو ٹیلنٹ شوز اور انڈین گانوں سے اعتراض کیوں

  10. 25 مارچ کی ’تاریک رات‘ اور ’آپریشن سرچ لائٹ‘: بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا پیغام پاکستان میں بھی زیرِ بحث

  11. پاکستان کی ثالثی اور خفیہ دورہ: جب امریکہ نے چین سے رابطے کے لیے اسلام آباد کی مدد حاصل کی

  12. پاکستانی قیادت کی ایرانی اور امریکی صدور سے گفتگو کے بعد مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش

  13. کینیڈا سے قطر تک: 23 مارچ کو دنیا میں کن مشہور مقامات پر پاکستانی پرچم دکھائی دیا؟

  14. ’اندازہ تھا یہ آسان نہیں ہوگا‘: اصلی واقعے پر مبنی ’ایک اور پاکیزہ‘ کی کہانی

  15. پاکستان میں ہائی آکٹین ایندھن کی قیمت بڑھنے پر بحث: ’پہلے سرکاری گاڑیوں کے لیے مفت پیٹرول ختم کریں‘

  16. پمز ہسپتال میں عمران خان کو بینائی میں بہتری کے لیے انجیکشن کی تیسری خوراک لگا دی گئی

  17. لاہور کے شاہی قلعے میں لوہ مندر اور سکھ حمام کی بحالی: ’کسی بھی دور کی نشانی مٹانا ہماری پالیسی نہیں‘

  18. عاصم منیر کی شیعہ علما سے ملاقات: ’ایران کے وفاداروں کی پاکستان سے جانے کی بات ہوئی مگر اس کا ایک پسِ منظر تھا‘

  19. ’اگلی صف میں مرد کھڑے ہوتے ہیں، پیچھے کھڑا ہونا معیوب سمجھا جاتا ہے‘: پاکستان میں خواتین کے لیے مساجد میں جگہ کیوں نہیں؟

  20. وائرل کشمیری چوڑیاں جو ’کشمیری نہیں ہیں‘: ’یہ سب ٹک ٹاکرز کا کیا دھرا ہے‘