عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. کیا پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟

  2. ’حکومتیں بھی ان سے بحث نہیں کرتیں‘

  3. خیبر پختونخوا میں سول جج کے تحریری امتحان میں صرف تین امیدوار کامیاب: جوڈیشل مجسٹریٹ کے امتحان کی تیاری کیسے کی جائے؟

  4. لانگ مارچ منسوخ کرنے اور عمران خان کی رہائی کے مطالبات: حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کے پہلے دور میں کیا ہوا؟

  5. پاکستانی فوج کا ملا شیرین کی قیادت میں غیرملکی جنگجوؤں کے ساتھ میٹنگ کا دعویٰ ’بے بنیاد پروپیگنڈا‘ ہے: قندھار انتظامیہ

  6. استاد کے خوف سے بھاگنے والے شخص کی 66 برس بعد واپسی

  7. صومالیہ میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے شکوہ: ’میرے والد ہر کال پر کہتے تھے کہ قزاق انھیں قتل کر دیں گے‘

  8. کروڑوں کا خرچہ، ہزاروں کی نفری: لانگ مارچ کی تاریخوں میں ردوبدل کے باوجود ضلع اٹک حکومتی تیاریوں کا مرکز کیوں بنا ہوا ہے؟

  9. ’پاکستانی عسکریت پسند‘ کی ہلاکت سے متعلق انڈین دعوے اور محمد آصف کی میڈیا پر پیشی

  10. گوجرانوالہ میں حاملہ اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمے میں اقدام قتل اور چوری کی دفعات شامل

  11. صومالیہ میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے شکوہ

  12. ’میں زندہ ہوں اور آپ کے سامنے ہوں‘: کشمیر میں ’پاکستانی عسکریت پسند‘ کی ہلاکت سے متعلق انڈین دعوے اور محمد آصف کی میڈیا پر پیشی

  13. طالبان کا پاکستان پر بمباری کا الزام، پاکستان کا شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

  14. پاکستان کا افغانستان میں ’شدت پسندوں کے ٹھکانوں‘ پر فضائی حملوں کا دعویٰ: بمباری کے نتیجے میں نو شہری ہلاک ہوئے، افغان طالبان

  15. دو ڈالر کا جعلی ٹکٹ، پوسٹل سروس کو 126 ملین ڈالر سے زائد کا نقصان: خانیوال کے رہائشی کے خلاف امریکہ میں فراڈ کا مقدمہ کیوں درج ہوا؟

  16. منیشا علی اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کی خواہشمند

  17. نئی بُلٹ پروف گاڑیوں کے لیے 9.6 ارب روپے: ’ایس سی او اجلاس کے بعد اِن گاڑیوں کا کیا ہو گا؟‘

  18. ’مجھے پہلی بار پاکستان آنے پر خوشی ہوئی‘: اسلام آباد میں ایس سی او اجلاس کے اختتام پر انڈین رابطہ کار کا پیغام

  19. ’ایم ٹی آنر 25‘ کو قزاقوں سے بازیاب کرانے کے آپریشن کے دوران تین شہری ہلاک: پاکستانی دفتر خارجہ

  20. ’غیرقانونی حراست‘ یا ’گرفتاری کے ڈر سے مفرور‘: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر کی مبینہ گمشدگی کا معمہ