ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: فواد چوہدری

صوبائی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی عزت وتکریم میں کمی ہوتی ہے۔۔

لائیو کوریج

  1. فیض حمید اور تحریکِ انصاف: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کے خلاف کارروائی کے اعلان کے بعد عمران خان کی جماعت کا نام بار بار کیوں لیا جا رہا ہے؟

  2. ’عمران خان کو آزاد کرائیں گے‘: بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں ’جعلی گیت‘ پر انڈین گلوکار کمار سانو کو وضاحت کیوں دینی پڑی

  3. ’انڈیا پر حد سے زیادہ انحصار‘ سمیت وہ عوامل جنھوں نے شیخ حسینہ کے خلاف بغاوت میں کردار ادا کیا

  4. بنگلہ دیش میں طلبہ کے زور پر بنائی گئی عبوری حکومت جس کی مدت پر آئین بھی خاموش ہے

  5. بنگلہ دیش میں مظاہرین پر ’طاقت کا استعمال‘ حسینہ واجد کے مغربی ممالک میں پناہ لینے میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

  6. بنگلہ دیش میں پولیس ’خوفزدہ‘ طلبہ نے سڑکوں کا نظام سنبھال لیا: ’یہاں کوئی حکومت نہیں صرف طالب علم ہیں‘

  7. انڈیا میں وقف قوانین میں ترمیم: ’مقصد مسلمانوں سے جائیدادیں چھیننا ہے، بی جے پی کے پاس ہندو، مسلم کے سوا کچھ نہیں‘

  8. ’ماں کو گلے نہیں لگا سکتی‘: سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کی انڈیا میں بیٹی سے ملاقات کیوں نہیں ہو سکی؟

  9. ’بنگلہ دیش دوسرا پاکستان بننے جا رہا ہے‘: شیخ حسینہ کے بیٹے نے یہ موازنہ کیوں کیا اور کیا یہ حقائق پر مبنی ہے؟

  10. حسینہ واجد کا استعفیٰ: پیر کی صبح بنگلہ دیش کے وزیرِاعظم ہاؤس میں کیا ہوا؟

  11. محمد یونس: ’غریبوں کے بینکار‘ جن پر شیخ حسینہ نے ’عوام کا خون چوسنے‘ کا الزام لگایا

  12. عمران خان کی قید کا ایک سال: ’جس بحران کے خاتمے کے لیے انھیں جیل میں بند کیا گیا تھا، وہ ختم نہیں ہوا‘

  13. الیکشن ایکٹ میں ترامیم قومی اسمبلی سے منظور: پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے ہاتھ دھو سکتی ہے؟