عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا پانچ رکنی بینچ آج سماعت کرے گا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ آج (جمعرات) عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا۔ اس سے قبل بدھ کو عمران خان نے جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوبارہ تحریری جواب جمع کروایا۔

لائیو کوریج

  1. ’پانی سے گھبرانا نہیں ہے۔۔۔ اگلے منگل دوبارہ آؤں گی‘: منگل کی رات اڈیالہ جیل کے باہر کیا ہوتا رہا؟

  2. حسین شہید سہروردی: ’پاکستان کی آخری امید‘ قرار دیے گئے وزیراعظم جنھیں ’غدار‘ کہا گیا اور جن کی موت پر شبہات کا اظہار ہوا

  3. ’جناح وندے ماترم کے خلاف تھے‘: مودی کی لوک سبھا میں تقریر اور 150 برس پرانے قومی گیت پر تنازع

  4. عمران خان سے قبل پاکستان میں کب کب سابق وزرائے اعظم کو ’قومی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا گیا؟

  5. عمران خان جیلر ہے یا قیدی؟

  6. ’قومی سلامتی کے لیے خطرہ‘ اور ’نئی سُرخ لکیر‘: ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس فوج اور پی ٹی آئی کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

  7. ’انڈیا تنہا نہیں اور اس کے پاس متبادل موجود ہیں‘: پوتن کے دورے سے ماسکو اور دہلی نے عالمی برادری کو کیا پیغام دیا؟

  8. ڈی جی آئی ایس پی آر کی ’جارحانہ‘ پریس کانفرنس میں عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید: ’ادارے کے لیے مناسب نہیں کہ ایسے لب و لہجے میں بات کی جائے‘

  9. فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف دی ڈیفینس فورسز تعیناتی: ’سب ٹھیک ہے، پاکستان اب اونچی اڑان بھرے گا‘

  10. نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی ورکشاپ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی شرکت، عمران خان کی ناراضگی اور وضاحتیں: ’ہمارے لوگ پہلے بھی اس کا حصہ رہے ہیں‘

  11. عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات: ’اسی طرح چلتے رہیں گے تو آئندہ پابندی نہیں لگے گی‘

  12. خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی باز گشت: ’سکیورٹی حالات ٹھیک نہیں تو صوبے میں جمہوریت کی زیادہ ضرورت ہے‘

  13. چیف آف ڈیفینس فورسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن اور قیاس آرائیاں: ’کہیں نہ کہیں کوئی مسئلہ ضرور ہے‘

  14. ٹیولپ صدیق: شیخ حسینہ کی بھانجی جنھیں بنگلہ دیش میں ’پلاٹ حاصل کرنے‘ کے الزام پر دو سال قید کی سزا سنائی گئی

  15. نورین خان کے انڈین میڈیا کو انٹرویوز اور ’آپریشن سندور ٹو‘ کی بازگشت: وائرل کلپ کی حقیقت کیا ہے؟

  16. ایس-400 اور سخوئی 57 طیاروں کے معاہدے: چار برس بعد پوتن کا دورۂ انڈیا جس پر امریکہ کی بھی نظریں ہوں گی

  17. 27ویں آئینی ترمیم: کیا اب عدلیہ کو عدلیہ سے ہی خطرہ ہے؟

  18. آکسفورڈ یونین سوسائٹی میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’مباحثہ‘ خود بحث کی زد میں کیوں؟

  19. چینی کمپنی کی طرف سے چھاپے گئے نیپال کے 100 روپے کے نئے نوٹ پر انڈیا برہم

  20. وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی رات بھر پڑاؤ کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ: ’اب احتجاج پورے ملک میں ہو گا‘