پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’آپ ہمارے بھائی ہیں‘: پی ٹی آئی کے مظاہرین کا پیغام، اسلام آباد میں تعینات فوجی دستوں کے پاس کیا اختیارات ہیں؟

  2. آئینی اداروں میں محاذ آرائی، نقصان ملک کا

  3. ’تین دن پہلے یہاں پہنچے، پتا نہیں کب واپسی ہو گی‘: بی بی سی کی ٹیم نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد میں کیا دیکھا؟

  4. پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے مقاصد کیا ہیں اور اس کی ٹائمنگ کیوں اہم ہے؟

  5. منحرف رُکن اسمبلی کا ووٹ شمار ہو گا: ’آرٹیکل 63 اے کی تشریح کالعدم قرار دینے سے بظاہر حکومت کے ہاتھ کُھل گئے ہیں‘

  6. وہ ’معاشی معجزہ‘ جس نے چین کو غربت کی دلدل سے نکال کر عالمی طاقت بنا دیا

  7. 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کا احوال: ’اس جنٹلمین کو کمرہِ عدالت سے باہر لے جائیں‘

  8. ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر: ’بنیاد پرست مبلغین اپنے ہی کافی ہیں باہر سے بلانے کی ضرورت نہیں‘

  9. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انڈین وزیر خارجہ کا شہباز شریف کو جواب: ’پاکستان کی معاشی بدحالی اس کے کرموں کا پھل ہے‘

  10. پڑوس میں بدلتی حکومتیں جو انڈیا کی خارجہ پالیسی کے لیے چیلنجز پیدا کر رہی ہیں

  11. پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج ختم: ’نو مئی جیسے منصوبے کا موقع نہیں دینا چاہتے‘

  12. اردوغان کی اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر خاموشی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟

  13. کشمیر میں پولیس کا ٹریکر پہن کر الیکشن لڑنے والے امیدوار جنھوں نے پاکستان میں تعلیم حاصل کی تھی

  14. سلطنتِ عدلیہ کے ڈھلتے سائے

  15. ہمدردیوں، دشمنیوں اور سیاسی اتحادوں کا پیچیدہ جال: کثیر المسلکی ملک لبنان میں حزب اللہ کو کتنی حمایت حاصل ہے؟

  16. کیا شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟

  17. سندھ: ’ہر گھر سے ممتاز قادری نکلے گا‘

  18. آئینی معاملات پر حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان بڑھتی خلیج کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں؟

  19. مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے سے کیا تحریک انصاف کے بیانیے کو تقویت ملے گی؟

  20. انورا کمارا ڈسانائیکے: سری لنکا میں تبدیلی کا نعرہ بلند کرنے والے نئے صدر کون ہیں