پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان میں میزائل حملے کے بعد کولمبیا کا تعزیتی بیان جس پر انڈین وفد نے مایوسی ظاہر کی

  2. ’ورنہ میری گولی تو ہے ہی‘: پاکستان، انڈیا کشیدگی کے بیچ وزیراعظم مودی کے سخت بیانات کیا ظاہر کرتے ہیں؟

  3. حیدرآباد: ’دہشتگروں کے خلاف‘ ہونے والا مبینہ ’پکا قلعہ آپریشن‘ جس میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 35 سال بعد بھی ایک معمہ ہے

  4. ایمل ولی اور چیئرمین پی ٹی اے کے درمیان ’چرس پینے‘ کے الزام سے شروع ہونے والی تلخ کلامی، برطرفی کا مطالبہ اور پھر صلح

  5. دشمن کی ناک رگڑوانے کا قاتل شوق

  6. جب سپریم کورٹ نے کرپشن کے بیانیے کو مسترد کر کے نواز شریف کی حکومت بحال کی

  7. ’مفادات کا ٹکراؤ‘: برف سے ڈھکے آرکٹک خطے میں اثر و رسوخ کی لڑائی جس میں عالمی طاقتیں آمنے سامنے ہیں

  8. وجے شاہ بمقابلہ علی خان محمودآباد: ’آج کے انڈیا میں شاید گاندھی، نہرو اور امبیدکر کو بھی محبِ وطن نہ سمجھا جاتا‘

  9. ’بسواراجو‘ کی ہلاکت: انڈین پولیس کمانڈوز کی ہلاکت کے ’ماسٹر مائنڈ‘ کا یونیورسٹی سٹوڈنٹ سے سرکردہ ماؤ نواز باغی رہنما بننے کا سفر

  10. دباؤ یا ’دھمکی‘، بنگلہ دیش کے سربراہ محمد یونس ’استعفیٰ‘ دینے کا کیوں سوچ رہے ہیں؟

  11. اعلیٰ سطح کے وفود اور متعدد ممالک کے دورے: پاکستان اور انڈیا عالمی سفارتی مہم سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

  12. حادثہ، قتل یا تخریب کاری: ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت جو ایک سال بعد بھی سازشی نظریات کا مرکز ہے

  13. انڈیا جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  14. آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی: فیلڈ مارشل کا عہدہ کیا ہوتا ہے؟

  15. انڈیا کو طالبان مبارک

  16. انڈیا کی زمینی راستے سے آنے والے بنگلہ دیشی سامان پر پابندی مگر ’نقصان دونوں کو ہو گا‘

  17. کیا بلوچستان میں علیحدگی پسند تنظیموں کا ترکی کے سامنے ہتھیار ڈالنے والی آزاد کرد ریاست کی حامی تنظیم سے موازنہ کیا جا سکتا ہے؟

  18. ’آپریشن سندور پر تبصرہ کرنے پر‘ پروفیسر علی خان محمودآباد کی گرفتاری: ’یہ پوسٹ انڈیا کی سالمیت کو کیسے خطرے میں ڈال رہی ہے؟‘

  19. انڈیا، پاکستان کشیدگی کے دوران اروناچل پردیش میں ناموں کو بدل کر چین کیا پیغام دینا چاہتا ہے؟

  20. افغان طالبان کے اہم عسکری رہنما کی پہلگام حملے کے بعد انڈیا ’خفیہ‘ آمد: ابراہیم صدر کون ہیں؟