پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. بلاول بھٹو کا بی بی سی کو انٹرویو: ’پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی ہے، امریکہ کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں‘

  2. شاہی ریاست ’ماناودر‘ کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمران کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستان

  3. ’انڈین صدر کی گھبراہٹ اور اندرا گاندھی کی موت کی خبر دینے میں تاخیر‘: جب انڈین وزیر اعظم کی لاش ہسپتال لائی گئی

  4. بنگلہ دیش میں انتخابات کے اعلان کے بعد محمد یونس کو نئی مشکلات کا سامنا

  5. پہلگام حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان کشیدگی کا ایک ماہ: چار روزہ تنازع نے دونوں ملکوں کو کیسے بدلا؟

  6. ضیا یوسف کا استعفیٰ جو برطانوی دائیں بازو کی جماعت ریفارم یو کے کو متاثر کر سکتا ہے

  7. الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ: ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کا دوستی سے عداوت تک کا سفر

  8. ’گھر گھر سندور‘ مہم کی تردید کے باوجود بی جے پی پر سیاسی جماعتوں کی تنقید: ’آپ سندور کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں‘

  9. نریندر مودی، نتن یاہو اور ’ٹیمو کی کاپی‘: بلاول بھٹو کا انڈین وزیراعظم کے بارے میں وہ بیان جسے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

  10. محمد یونس کی چینی سرمایہ کاروں سے اپیل: ’بنگلہ دیش وہی کر رہا ہے جس سے انڈیا کو چڑ ہے‘

  11. افغانستان میں طالبان متعدد مذہبی سکالرز کو 'گرفتار اور اغوا' کیوں کر رہے ہیں؟

  12. آپریشن بلیو سٹار: ایسا فوجی آپریشن جس کی قیمت چکانے کے لیے اندرا گاندھی کو اپنی جان دینی پڑی

  13. پاکستان اور انڈیا کی عسکری قیادت نے چار روز کی لڑائی سے کیا سیکھا؟

  14. پاکستان میں میزائل حملے کے بعد کولمبیا کا تعزیتی بیان جس پر انڈین وفد نے مایوسی ظاہر کی

  15. ’ورنہ میری گولی تو ہے ہی‘: پاکستان، انڈیا کشیدگی کے بیچ وزیراعظم مودی کے سخت بیانات کیا ظاہر کرتے ہیں؟

  16. حیدرآباد: ’دہشتگروں کے خلاف‘ ہونے والا مبینہ ’پکا قلعہ آپریشن‘ جس میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 35 سال بعد بھی ایک معمہ ہے

  17. ایمل ولی اور چیئرمین پی ٹی اے کے درمیان ’چرس پینے‘ کے الزام سے شروع ہونے والی تلخ کلامی، برطرفی کا مطالبہ اور پھر صلح

  18. دشمن کی ناک رگڑوانے کا قاتل شوق

  19. جب سپریم کورٹ نے کرپشن کے بیانیے کو مسترد کر کے نواز شریف کی حکومت بحال کی

  20. ’مفادات کا ٹکراؤ‘: برف سے ڈھکے آرکٹک خطے میں اثر و رسوخ کی لڑائی جس میں عالمی طاقتیں آمنے سامنے ہیں