پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مارچ، اٹک پل پر مزید رکاوٹیں

  2. عبداللطیف: غریب مسلم گھرانے میں آنکھ کھولنے والا ’گینگسٹر‘، جس نے گجرات میں بی جے پی کو مضبوط کیا

  3. 70 کلفٹن کے باہر پہلی گولی چلنے کے بعد میر مرتضیٰ بھٹو کی زندگی کے آخری دو گھنٹوں کی روداد

  4. اردوغان کا جنرل اسمبلی میں کشمیر کا ذکر: انڈیا-ترکی تعلقات میں کیا بدلا؟

  5. انڈیا میں مشہور شخصیات کو ووٹر لسٹ کی تصدیق کے نوٹس

  6. کیا نیتن یاہو اسرائیل میں انتخابات سے پہلے ایران پر دوبارہ حملہ کریں گے؟

  7. عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری لانگ مارچ ناکام بنانے کی کوشش، پوری قوت سے اسلام آباد آئیں گے: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا

  8. ’کنٹینر سٹی‘: اسلام آباد میں ایک ہزار کنٹینر کہاں سے آئے اور اِن کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟

  9. عمران خان کی تینوں بہنیں 30 دن کے لیے نظربند

  10. پی ٹی آئی کا احتجاج: اٹک میں لوہے کی کِیلوں والے کنٹینر

  11. ’صادق خان اور ممدانی مل جائیں گے، محسن نقوی کہاں سے لائیں گے‘

  12. کیمرون او رائلی: جمائما خان کے ارب پتی شوہر کون ہیں؟

  13. سرکاری طیارے پر لندن کا نجی دورہ: مریم نواز نے قومی خزانے میں دو کروڑ 71 لاکھ روپے جمع کروا دیے

  14. وزیر آباد: سہیل آفریدی کے مبینہ قاتل بھیجنے کے دعوے پر گجرانوالہ پولیس کا ردعمل، ’پولیس کانسٹیبل وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر مامور تھا‘

  15. عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کا کیس: دو اداروں کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، آئینی عدالت کو صرف آئین کی تشریح کا اختیار ہے، سپریم کورٹ

  16. عمران خان پر بننے والی فلم ’کرکٹر‘ جو مکمل نہ ہو سکی: ’مجھے اِس کردار کے لیے 35 سال قبل ڈیڑھ لاکھ روپے ایڈوانس ملا تھا‘

  17. عمران خان کے معاملے پر پاکستان سے بات کریں، سابق آسٹریلوی کپتانوں کا اپنی حکومت سے مطالبہ

  18. سہیل آفریدی کا دورہ لاہور: ’دفعہ 144 کی خلاف ورزی‘ پر ایک درجن سے زیادہ کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

  19. نئے صوبوں کا تنازع: اچھی گورننس یا وسائل پر کنٹرول کی کوشش

  20. زہر آلود چھتری کے ذریعے قتل کا معمہ جس کے تانے بانے روسی خفیہ ادارے سے ملے