کورونا وائرس: بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع، پاکستان میں متاثرین آٹھ ہزار سے زائد

بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین 8418 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 168 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک روز میں سب سے زیادہ آٹھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔

لائیو کوریج

  1. عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان، ’اب ایئر لائن کا مکمل کنٹرول نجی شعبے کے پاس ہو گا‘

  2. سہیل آفریدی کی حکام سے ملاقاتیں اور عمران خان کے علاج کی یقین دہانیاں: کیا پی ٹی آئی، فوج اور حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

  3. ’میں نے بھائی کو منع کیا کہ آپ کی عمر زیادہ ہے، ڈنکی نہ لگانا‘: عراق اور یورپ جانے کے خواہشمند افراد جن کے اہلخانہ ان کی راہ تکتے رہ گئے

  4. مریم نواز کی ’سلپ آف ٹنگ‘ اور صحافی پر ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ’اتنی سی بات پر نشانہ بنانا جلد بازی تھی‘

  5. ’میرے لیے تو ہر دن ویلینٹائن ڈے ہے‘: گجرات کے فواد جن کی زندگی ضوفشاں نے مکمل کر دی

  6. اسلام آباد کی ’ہمدرد‘ سمجھی جانے والی جماعت کی کامیابی: بنگلہ دیش کے انتخابی نتائج پاکستان اور انڈیا کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟

  7. کنٹینر میں چھوٹے بچے، انجانا خوف اور جلی ہوئی عمارتیں: بی بی سی نے نوشکی میں کیا دیکھا؟

  8. ’ٹی ٹی پی خطے سے باہر بھی خطرہ بن سکتی ہے‘: ’پاکستانی موقف کی تائید کرتی‘ اقوامِ متحدہ کی افغانستان سے متعلق نئی رپورٹ کیا معنی رکھتی ہے؟

  9. چین سے لانچ ہونے والا پاکستان کا ’ای او 2‘ سیٹلائیٹ کیا کرے گا اور کہاں سے کنٹرول ہوگا؟

  10. ’جیلر سے اڑی بازی کا نتیجہ‘

  11. کشمیر کا ’متنازع نقشہ‘ جسے امریکہ نے ’پاکستان کی درخواست پر ہٹا دیا‘

  12. 39 نام، 136 کروڑ روپے سے زیادہ کی انعامی رقم اور بیرون ملک موجود شخصیات: حکومتِ بلوچستان کو مطلوب افراد کی فہرست جس میں ایک اہم نام شامل نہیں

  13. ’نگرانی کے 10 کیمرے، 100 کتابیں اور دو سیب‘: عمران خان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کیا بتایا گیا

  14. خیبر پختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن کا کنٹرول فوج سے واپس لینے کا فیصلہ کیوں کیا؟

  15. ’صوبے کا وزیرِ اعلیٰ ہڑتال میں شرکت کرتا کیا اچھا لگے گا‘: آٹھ فروری کو پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج کتنا کامیاب رہا؟

  16. حیات شیرپاؤ: ٹیپ ریکارڈر میں چھپا بم اور وہ ہائی پروفائل قتل جس کے ملزم ’افغانستان فرار ہو گئے‘

  17. پاکستان میں فیشن ڈیزائنر کیسے بنا جا سکتا ہے اور اس شعبے میں کمائی کتنی ہے؟

  18. ’نال کاٹنے کے اوزار نہیں تھے اور بچی رو بھی نہیں رہی تھی‘: درد سے تڑپتی خاتون اور پاکستانی ٹرین میں ڈیلیوری کی کہانی

  19. بسنت کے تہوار کی 19 سال بعد پاکستان میں واپسی، بی بی سی نے لاہور میں کیا دیکھا؟