پاکستان: مصدقہ متاثرین 4782، مجموعی اموات 72 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 4782 کے لگ بھگ ہے، جن میں سے آدھے کیسز مقامی منتقلی کے ہیں۔ کوئٹہ میں پابندیوں کے باوجود بعض مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کی گئی جبکہ سپریم کورٹ نے ملک میں وبا سے نمٹنے کی ناکافی سہولیات پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. مولانا فضل الرحمان کا متنازع بیان اور تنقید: ’عوام کو لشکر بنانے کا کوئی پیغام نہیں دیا جا رہا‘

  2. نام میں کیا رکھا ہے!

  3. ’مِنی کے ٹو‘ پر حادثہ: پاکستانی کوہ پیماؤں کی خوشی جو غم میں بدل گئی

  4. ’عوامی ایکشن کمیٹی کے بارے میں سوال نہ کریں‘: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابی مہم،’معقول ٹیموں‘ اور ’سہولت کار‘ کا ذکر

  5. زیارت حملے کے خلاف دھرنا ختم: حکومت اور احتجاجی کمیٹی کے آٹھ نکاتی معاہدے میں کیا طے پایا؟

  6. ’میں کسی کی ڈکٹیشن نہیں لوں گا‘ سے استعفے تک: 1993 کا سیاسی بحران جب صدر اور وزیرِ اعظم کو ایک ہی دن عہدے چھوڑنے پڑے

  7. پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کا فیصلہ

  8. بےاولادی کا طعنہ، ہراسانی پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ

  9. سعودی عرب میں گیس سیلنڈر دھماکے میں ہلاک ہونے والے پانچ پاکستانی دوست: ’حالات بہتر ہوئے تو وہ دنیا میں نہیں رہے‘

  10. پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کی بیدخلی کی ڈیڈ لائن ختم، پشاور کے تاجروں کی تشویش

  11. ساؤتھ ایئر: پاکستان میں اے ٹی آر طیاروں کے ساتھ شروع کی گئی ایئر لائن کی ضرورت کیوں پڑی؟

  12. مطالبات پر پیش رفت کی یقین دہانی کے بعد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ 21 جولائی تک مؤخر، اقوامِ متحدہ کا ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ

  13. بالواسطہ ہراسانی پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ، ’واٹس ایپ گروپ میں بانجھ پن کے حوالے سے 17 بار تضحیک کی گئی‘

  14. ’یہ برطانیہ کا اندرونی معاملہ ہے‘: پاکستان نے ریپ کے مجرم شبیر احمد کی واپسی کا امکان مسترد کر دیا

  15. زیارت حملہ: آخری فون کال، لاشوں کی واپسی میں مشکلات اور کمک کیوں نہ پہنچ سکی جیسے سوالات

  16. اٹلی میں پاکستانی لڑکی کا ’جبری شادی‘ سے انکار پر قتل، والدین سمیت پانچوں مجرمان کی سزائیں برقرار

  17. عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ: مظفرآباد اور راولاکوٹ کی صورتحال

  18. خیبرپختونخوا بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار خائستہ رحمان کی ہلاکت: بموں کو ناکارہ بنانے میں کن چیلنجز کا سامنا رہتا ہے؟

  19. بلوچستان میں بھی محبت کا زمزمہ بہہ رہا ہے

  20. کوہستان میں ’غیرت کے نام‘ پر خاتون اور پولیس کانسٹیبل کا قتل: ’ہمارا بھائی حکومت کا آدمی تھا، اب سرکار ہی اس معاملے کو دیکھے‘