کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔
لائیو کوریج
اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس ملتوی: ’پاکستان سکیورٹی ڈائیلاگ خود سکیورٹی خدشات کی نذر ہو گیا‘
کوہاٹ مسجد حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل: ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا، ’جوابی کارروائی میں آٹھ شدت پسند مارے گئے‘
ہراسانی کا شکار خواتین،’ایسا مردوں کے ساتھ ہو تو وہ زندہ بھی نہ رہ پائیں‘
انڈیا نے پاکستان میں تیار ہونے والی دو بیوٹی کریموں کو ’خطرناک اور غیر قانونی‘ کیوں قرار دیا؟
کراچی میں گنیش تہوار کا جشن
ترک اور قطری وفود کا دورہ افغانستان: کیا اسلام آباد اور کابل کے درمیان بات چیت بحال ہو پائے گی؟
چمن میں 60 سالہ شخص کا بہو کی تین سالہ بہن سے نکاح، 25 لاکھ ’ولور‘ اور 15 سالہ بہن کے قتل کا معمہ
کوہاٹ کی اولڈ پولیس لائنز کی مسجد شدت پسندوں کا نشانہ
’صادق خان اور ممدانی مل جائیں گے، محسن نقوی کہاں سے لائیں گے‘
’اسامہ بن لادن کی تعریف‘: طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز واپس لے لیا گیا
کراچی میں خاتون اور اُن کے تین بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم ’فرار کی کوشش‘ کے دوران ہلاک
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار، عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر دوبارہ اڈیالہ جیل بھیج دیا
کینسر میں مبتلا ٹیچر جو خضدار میں اکیلے سکول چلاتی ہیں
30 روپے کے شاپنگ بیگ پر کھاڈی کو جرمانہ: ’برانڈ نے میرے پیسوں سے اپنی تشہیر کی‘
’براہ مہربانی میرا موبائل فون واپس کریں‘: محمد رضوان کا سائبر کرائم ایجنسی کو خط
’چین اور پاکستان کے درمیان کوئی سرحد نہیں‘: جوائنٹ بارڈر کمیشن کیا ہے جس کے فعال ہونے پر انڈیا نے اعتراض اٹھایا؟
سرکاری طیارے پر لندن کا نجی دورہ: مریم نواز نے قومی خزانے میں دو کروڑ 71 لاکھ روپے جمع کروا دیے
پاکستانی اور انڈین بحریہ کے جہازوں کی ٹکر کا معاملہ: اسلام آباد اور نئی دہلی کا ایک دوسرے پر طے شدہ معاہدوں کی خلاف ورزی کا الزام
وزیر آباد: سہیل آفریدی کے مبینہ قاتل بھیجنے کے دعوے پر گجرانوالہ پولیس کا ردعمل، ’پولیس کانسٹیبل وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر مامور تھا‘
