آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہیڈن پینیٹیئر کے لیے کم عمری سے سپاٹ لائن میں رہنا کیسا تھا؟
ہیڈن پینیٹیئر کے لیے کم عمری سے سپاٹ لائن میں رہنا کیسا تھا؟
وقت اشاعت
'ہیروز' اور 'نیش وِل' جیسے ڈراموں کی اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر کی 36 سال کی عمر میں وفات ہو گئی ہے۔
2013 کے اس کلپ میں، ہیڈن نے بی بی سی بریک فاسٹ کو چائلڈ سٹار کے طور پر بڑے ہونے کی جدوجہد کے بارے میں بتایا۔