آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بیڈمنٹن کے عالمی مقابلوں کے دوران بندروں کو بھگانے کا انوکھا طریقہ
بیڈمنٹن کے عالمی مقابلوں کے دوران بندروں کو بھگانے کا انوکھا طریقہ
وقت اشاعت
17 اگست کی صبح افتتاحی تقریب کے ساتھ ہی انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں بیڈمنٹن کی عالمی چیمپئن شپ شروع ہو گئی جو سات دنوں تک جاری رہے گی۔
انتظامات تو ظاہر ہے کہ بڑے پیمانے پر کیے گئے ہیں لیکن سب سے زیادہ ذکر اس بات کا ہے کہ سٹیڈیم میں بندروں سے حفاظت کے لیے لنگوروں کی آواز نکالنے والے افراد بھی تعینات رہیں گے۔ لیکن کیوں؟
ویڈیو: مرزا اے بی بيگ اور ادیب