متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایران پر میزائل حملے کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایران پر میزائل حملے کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ
وقت اشاعت

ایران نے متحدہ عرب امارات کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران نے ان کے ملک پر میزائل داغے ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے الزامات بے بنیاد ہیں اور یہ رویہ اچھی ہمسائیگی کے اصول کے خلاف ہے۔