لاہور: پہلے الیمنیٹر میں پشاور زلمی کی فتح

وقت اشاعت

لاہور میں کھیلے گئے پہلے الیمنیٹر میں پشاور نے ایک انتہائی سنسی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ کو شکست دے دی ہے۔ تصویری جھلکیاں

لاہور میں کھیلے گئے پہلے الیمنیٹر میں پشاور نے ایک انتہائی سنسی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ کو شکست دے دی ہے۔
،تصویر کا کیپشنلاہور میں کھیلے گئے پہلے الیمنیٹر میں پشاور نے ایک انتہائی سنسی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ کو شکست دے دی ہے۔
پشاور زلمی نے پہلے بیٹںگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 157 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی
،تصویر کا کیپشنپشاور زلمی نے پہلے بیٹںگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 157 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی
جس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 156 رنز بنا سکی۔
،تصویر کا کیپشنجس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 156 رنز بنا سکی۔
پشاور کی جانب سے لیئم ڈاسن نے شاندار بلے بازی کی اور 62 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنپشاور کی جانب سے لیئم ڈاسن نے شاندار بلے بازی کی اور 62 رنز بنائے۔
کوئٹہ نے اپنے ہدف کا تعاقب کچھ اچھا نہیں کیا اور شروع میں ہی اس کی وکٹیں گرنے لگیں۔
،تصویر کا کیپشنکوئٹہ نے اپنے ہدف کا تعاقب کچھ اچھا نہیں کیا اور شروع میں ہی اس کی وکٹیں گرنے لگیں۔
پشاور کی بیٹنگ آغاز میں لڑکھڑائی جب کامران اکمل صفر اور فلیچر ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپشاور کی بیٹنگ آغاز میں لڑکھڑائی جب کامران اکمل صفر اور فلیچر ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
تمیم اور حفیظ نے مل کر پشاور کی پوزیشن کو مستحکم کیا
،تصویر کا کیپشنتمیم اور حفیظ نے مل کر پشاور کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔
حفیظ 24 اور تمیم 27 پر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنحفیظ 24 اور تمیم 27 پر آؤٹ ہوئے۔
پشاور زلمی نے پہلا ایلیمنیٹر جیت کر بدھ کو دوسرے ایلیمنیٹر میں اپنی جگہ بنا لی ہے اور کراچی کنگز کا سامنا کرے گی۔ اُس میچ کی فاتح ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل میں آسلام آباد کے مدِمقابل ہوگی۔
،تصویر کا کیپشنپشاور زلمی نے پہلا ایلیمنیٹر جیت کر بدھ کو دوسرے ایلیمنیٹر میں اپنی جگہ بنا لی ہے اور کراچی کنگز کا سامنا کرے گی۔ اُس میچ کی فاتح ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل میں آسلام آباد کے مدِمقابل ہوگی۔