یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. ٹرمپ، پوتن اور شی جن پنگ کی ممکنہ تاریخی ملاقات اور یورپ کی تشویش

  2. ایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟

  3. آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی روس اور ایران کے تعلقات کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

  4. منشیات فروش گینگ جو مہنگی گاڑیوں اور اپارٹمنٹس کا لالچ دے کر بچوں کو کرائے کے قاتل بنا رہے ہیں

  5. ’اسلام آباد اور ریاض کے فیصلوں کی قیمت ترک نوجوانوں کو نہیں چکانی چاہیے‘: مکہ معاہدے کی ناقد ترک اپوزیشن رہنما گُلیستان کلیچ کون ہیں؟

  6. امریکی وسط مدتی انتخابات کے تنائج کیا ایران جنگ پر عوامی فیصلہ ہیں؟

  7. فِلِن کروز میزائل: ممکنہ طور پر سستے اور چھوٹے نئے روسی ہتھیار میں کیا خصوصیات ہیں؟

  8. سپین میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم، کم از کم 68 افراد ہلاک

  9. ایڈولف ہٹلر کی رہائش گاہ آگ کی لپیٹ میں

  10. حوثیوں اور سعودی عرب کی جنگ: دونوں کا آپس میں تنازع کیا ہے؟

  11. زخمی یوکرینی فوجی کا ڈرون کی مدد سے ریسکیو

  12. فرانس میں ہنگاموں اور لوٹ مار کے بعد پیرس میں کرفیو نافذ

  13. پیرس احتجاج:’شاید ایک لاکھ یورو سے بھی زیادہ کا نقصان ہوا‘

  14. حوثیوں کی مبینہ ’مدد‘ اور ’سعودی عرب کی ناراضی کا خطرہ‘: یمن تنازع میں روس کس کا ساتھ دے رہا ہے؟

  15. یوکرینی ڈرون کی رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود، روس کے ’شاہد ڈرون‘ کا مقابلہ کرنا مشکل ہوگیا: سٹار لنک جنگ میں کیوں اہم ہے؟

  16. روسی وزیرِ داخلہ کے دورہ پاکستان کے دوران، روسی انٹیلیجنس سربراہ کی کابل میں موجودگی کو اہم کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  17. ’یہ اتحادیوں کے ساتھ بے وفائی ہے‘: روس سے ڈیزل درآمد کرنے کے منصوبے پر امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط

  18. جب ایک شخص روسی حملے میں بال بال بچا

  19. 149 پلاٹوں کو ’فتح‘ کر کے خود کو سوئٹزر لینڈ کا بادشاہ قرار دینے والا شخص کون ہے؟

  20. یمن کے حوثی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟