آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

آسٹریلیا کی افغانستان کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ نہ کھیلنے کی تنبیہ

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اگر طالبان کی حکومت نے خواتین کو اس کھیل سے دور رکھا تو وہ ایک طے شدہ ٹیسٹ میچ کے لیے افغانستان کی میزبانی نہیں کریں گے۔ ادھر سعودی وزیر خارجہ نے یہ امید ظاہر کی ہے کہ عبوری حکومت کے قیام سے افغانستان میں استحکام لایا جاسکے گا۔

لائیو کوریج

  1. چلغوزے کے باغات کے مالک نصیب خان افغانستان کے گلانو مہاجر کیمپ میں کیوں رہ رہے ہیں؟

  2. کیا سرحد پر ہونے والی جھڑپ ایرانی فورسز اور طالبان کے درمیان ہوئی تھی؟

  3. افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘

  4. ’چین اور روس برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں‘

  5. طالبان پر سینکڑوں سابق فوجی اہلکاروں کے قتل، جبری گمشدگیوں کا الزام

  6. افغانستان کی مشکلات: امریکہ اور طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے سے قطر میں

  7. افغانستان: تنخواہ کے بغیر کام کرتے ملازمین اور بحران سے متاثرہ معصوم بچے

  8. طالبان کے خواتین کے حوالے سے نئے قوانین، ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد

  9. افغانستان میں پوست کی کاشت جاری مگر طالبان کو متبادل فصلوں کی تلاش

  10. ’تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ابھی حتمی معاہدہ نہیں ہوا تاہم آغاز بہت اچھا ہوا‘

  11. پاکستان کے لیے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کروانا اہم کیوں؟

  12. ’سینیئر برطانوی فوجی افسران نے غیر مسلح افغان باشندوں کو قتل کرنے کے شواہد چھپائے‘

  13. افغان فوجیوں میں سے زیادہ تر کا وجود صرف کاغذوں میں ہی تھا: سابق وزیرِ خزانہ خالد پائندہ

  14. ’ادھر ہم، اُدھر تم‘: انڈیا، پاکستان افغان مسئلے پر اپنے اپنے اجلاس کیوں کر رہے ہیں؟

  15. ’ریاست کی شرائط پر مذاکرات ہوئے تو ٹھیک ورنہ فوج شدت پسندوں کے خاتمے تک لڑے گی‘

  16. حکومتِ پاکستان اور طالبان کی مذاکرات اور فائربندی کی تصدیق

  17. افغانستان ’انسانی المیے‘ کے دہانے پر، ’اگلے چھ ماہ زمین پر جہنم کے ہوں گے‘

  18. طالبان اپنے ’سر درد‘ نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے باعث کس مشکل سے دوچار ہیں؟

  19. وہ ٹیچر جو طالبان کی پابندی کے باوجود لڑکیوں کو پڑھانے کے لیے پرعزم ہیں

  20. سراج الدین حقانی کی ’ثالثی‘ میں پاکستان اور ٹی ٹی پی میں مذاکرات: رپورٹ