میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. لانگ مارچ: پی ٹی آئی اور حکومت کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

  2. لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ گینگ ریپ: دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع

  3. پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: مظاہرین کو روکنے کے لیے اٹک میں کیا تیاریاں کی گئی ہیں؟

  4. عمران خان اور نواز شریف کی دوستی کیسے ہوئی؟

  5. مذاکرات میں ڈیڈلاک کے بعد لانگ مارچ کا آغاز: تحریک انصاف اور حکومت کے پاس اب کیا آپشنز موجود ہیں؟

  6. سہیل آفریدی کا لکی مروت پہنچنے کے لیے ہیلی کاپٹر کا استعمال: ’یہ سفر غالباً کسی سرکاری کام کے سلسلے میں تھا‘

  7. سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز

  8. وعدوں سے ’انحراف‘ کا الزام اور ’سات جائز مطالبات‘ پر زور، حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ’بے نتیجہ‘ کیوں رہے؟

  9. حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار: لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہو گا

  10. موزمبیق میں بسنے والے وہ پاکستانی جن میں سے بیشتر نے پاکستان شاید کبھی دیکھا تک نہیں

  11. صومالیہ میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے شکوہ: ’میرے والد ہر کال پر کہتے تھے کہ قزاق انھیں قتل کر دیں گے‘

  12. ای وی بائیکس کو آگ سے کیسے بچائیں؟

  13. کیا پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟

  14. ’حکومتیں بھی ان سے بحث نہیں کرتیں‘

  15. خیبر پختونخوا میں سول جج کے تحریری امتحان میں صرف تین امیدوار کامیاب: جوڈیشل مجسٹریٹ کے امتحان کی تیاری کیسے کی جائے؟

  16. ملا شیرین اخوند: افغانستان میں قندھار کے گورنر کون ہیں اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں ان کا ذکر کیوں ہوا؟

  17. استاد کے خوف سے بھاگنے والے شخص کی 66 برس بعد واپسی

  18. ’پاکستانی عسکریت پسند‘ کی ہلاکت سے متعلق انڈین دعوے اور محمد آصف کی میڈیا پر پیشی

  19. گوجرانوالہ میں حاملہ اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمے میں اقدام قتل اور چوری کی دفعات شامل

  20. صومالیہ میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے شکوہ