آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ’انصاف کے لیے کھڑے ہونے والے میرے اکلوتے بیٹے کو گولی مار دی گئی‘: راولاکوٹ میں بی بی سی نے کیا دیکھا

  2. نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

  3. ایچ آئی وی سے متاثرہ سیکس ورکرز کی مشکلات

  4. کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ: 18 حلقوں میں سے 14 میں مسلم لیگ ن، چار پر پیپلز پارٹی کامیاب

  5. سردار داؤد: ’پشتونستان‘ کے حامی افغان رہنما جو جنرل ضیا سے کیا وعدہ نبھانے سے پہلے قتل کر دیے گئے

  6. ’دوسری عالمی جنگ جیسے حملوں‘ کی دھمکی اور محمد بن سلمان کی ’تشویش‘: امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران پر حملے ’مؤخر‘ کر دیے

  7. رومیش تھرنگا: سابق سری لنکن فاسٹ بولر جنھوں نے ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو پیچھے چھوڑ کر گولڈ میڈل جیتا

  8. خواجہ آصف کا محسن نقوی پر طنز: پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی بحث کیوں زور پکڑ رہی ہے؟

  9. ’براڈ پیک‘ پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی ہلاکت کی تصدیق

  10. کیا کاکروچ جنتا پارٹی انڈیا کی سیاست کو بدل سکتی ہے؟

  11. مظفرآباد میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں

  12. مظفرآباد میں شٹر ڈاؤن برقرار، ریاست نے تحمل کا مظاہرہ کیا، عوامی ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا بے نقاب ہو چکا: آئی ایس پی آر

  13. ’ارشد آپ نے اپنا کیا حال کر لیا ہے‘: دولتِ مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن پر اولمپک چیمپیئن پر تنقید

  14. ایک لاش، شناخت کا معمہ اور جلی ہوئی کار: کراچی کا پراسرار قتل جس میں ملزم نے اپنی ہی موت کا منصوبہ بنایا

  15. فاطمہ زہرا کو سیمی فائنل میں شکست: کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کے لیے پہلا تمغہ جیتنے والی سرگودھا کی باکسر کون ہیں؟

  16. لاہور میں خاتون سمیت تین بچوں کے قتل میں مرنے والی ہی ملزم قرار: ’ماں نے آئس کریم میں زہر ملا کر بچوں کو دیا اور خود بھی کھایا‘

  17. راولاکوٹ میں احتجاج اور کریک ڈاؤن کی خبروں پر انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں خاموشی کیوں؟

  18. سورینج کان دھماکہ: 34 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، ’شانگلہ کے ایک ہی گاؤں کے 28 افراد بھی شامل‘

  19. میرپور کشیدگی پر انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ پریس کانفرنس، تین ہلاکتوں اور 10 گرفتاریوں کی تصدیق

  20. راولاکوٹ میں مزید جھڑپیں، حالات بدستور کشیدہ