آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. عمران خان کی شفا ہسپتال منتقلی کا حکم: وفاقی وزیر کا سپریم کورٹ سے ’ابہام‘ دور کرنے کے لیے رجوع کرنے کا اعلان

  2. انڈیا میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کا الزام: پاکستانی ’ٹک ٹاکر‘ شہزاد بھٹی کون ہیں؟

  3. ’ویلکم ٹو پاکستان‘: اسلام آباد میں گوگل کا پہلا دفتر کھلنے سے کیا فائدہ ہو گا؟

  4. ’مقصد یوم آزادی پر مبارکباد دینا تھا‘: انڈین پرچم اور ’جے ہند‘ کا نعرہ پوسٹ کرنے کے الزام میں مہمند میں دو افراد گرفتار

  5. سپریم کورٹ کا جیل میں قید عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

  6. ’نکاح سے قبل بھیجی گئی تصاویر اور اصل شکل میں فرق محسوس ہوا‘: سابق رکن سندھ اسمبلی اور سابقہ بیوی کے درمیان تنازع

  7. عمران خان کی میڈیکل رپورٹ: ’اینگزائٹی لیول تھری پلس‘ کیا ہے اور اِس کا کیا علاج ہے؟

  8. ’آپ نے اتنے براہموس داغے، اب جنگ روک دیں‘: مئی 2025 تنازع پر انڈین دستاویزی فلم میں کیے جانے والے دعوے اور پاکستانی فوج کا جواب

  9. محمد خان جونیجو: پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِاعظم جو پارلیمان کی بالادستی کی کوشش کرتے برطرف ہو گئے

  10. ٹرمپ نے ’مکہ معاہدے‘ کی حمایت کیوں کی؟

  11. طالبان مخالف کمانڈر جمعہ خان فتح نے ’سرینڈر‘ کر دیا: کیا دیگر مسلح گروہ افغان حکومت کے لیے مشکل پیدا کر سکتے ہیں؟

  12. ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر عائشہ گلمنہ کا قتل: پولیس کا ایک ملزم کو حراست میں لینے کا دعویٰ، دیگر ملزمان کی تلاش جاری

  13. ’جو مرضی کرنا ہے، کرو‘: جب عمران خان سے ناراض سلیم ملک نے انڈین بولرز کی پٹائی کر دی

  14. لاہور پولیس کی تحویل میں نند، بھابھی کی موت کا معمہ اور سرکاری ریکارڈ پر اٹھتے سوال

  15. برطانوی یونیورسٹی کا پاکستان میں زرعی فضلے کو ایندھن میں بدلنے کا منصوبہ جو کسانوں کی آمدن بڑھا سکتا ہے

  16. انڈیا کے دو ڈاکٹروں کو ’نشان امتیاز‘ دینے کی سفارش: جناح کی صحت کو ’ہندوستان کا سب سے زیادہ محفوظ راز‘ کیوں کہا گیا؟

  17. مکہ معاہدہ، ٹرمپ کی تعریف اور اردوغان کی مصر کو دعوت: انقرہ پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

  18. واجپائی کو سلیوٹ نہ کرنے سے ’کارگل جنگ کی تنہا منصوبہ بندی‘ تک: ’آپریشن سفید ساگر‘ میں پرویز مشرف اور انڈین فضائیہ کے ہیروز کا ذکر

  19. آر سی ڈی شاہراہ کی کہانی: علاقائی تعاون کا ادھورا خواب اور ترکی و ایران تک پاکستانی بیئر کی تجارت

  20. شیخ مجیب کے قتل سے پہلے کے چند ہفتوں میں بنگلہ دیش میں کیا کچھ ہوا؟