آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

چیف جسٹس 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کریں: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق دستور پر عملدرآمد یقینی بنانا سپریم کورٹ آف پاکستان کے کلیدی فرائض میں شامل ہے، دستور کو نیچا دکھانے کی روایت ریاست کے وجود و استحکام کے لیے نہایت تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے، عدالتِ عظمٰی اس کے تدارک کے فوری اقدام کرے۔

لائیو کوریج

  1. پرہلاد جوشی تنقید کی زد میں: ’انڈیا کے نئے وزیر تعلیم سے تو سابق زیادہ لائق تھے‘

  2. ’ایک ہی بار ٹریگر دبانے پر پورا میگزین خالی‘: کلاشنکوف سکیورٹی فورسز سے لے کر انتہا پسندوں تک میں کیوں مقبول ہے؟

  3. راولاکوٹ میں پُرتشدد جھڑپوں کے بعد میرپور میں بھی عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم، فریقین کی جانب سے ہلاکتوں کے متضاد دعوے

  4. مریم نواز کا کشمیری عوام کو ’بسوں کا تحفہ‘ اور صوبے کے وسائل پر بحث: ’آپ وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں، وزیراعظم پاکستان یا کشمیر نہیں‘

  5. راولاکوٹ میں پرتشدد تصادم کے بعد حالات کشیدہ

  6. انڈیا میں طلبہ کے احتجاج کے بعد پاکستان میں سات برس پرانی ویڈیو کی گونج: ’اپنے ملک میں جو چل رہا ہے، وہ بھی دیکھ لیا کریں‘

  7. میرپور میں انتخابات: بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟

  8. پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز

  9. ’اتحاد المجاہدین‘: پاکستان میں سامنے آنے والا نیا شدت پسند گروہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مختلف کیسے ہے؟

  10. ’انڈیا چِپ اور سیمی کنڈکٹرز تیار کر رہا ہے جبکہ پاکستان خودکش بمبار‘: انڈین وزیر دفاع کے ’اشتعال انگیز بیان‘ پر پاکستان کا شدید ردعمل

  11. میرپور میں الیکشن، عوامی ایکشن کمیٹی لانگ مارچ کے لیے تیار

  12. انڈیا کے وزیرِ تعلیم کے استعفے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا جشن

  13. کیا ریاست اپنی مبہم پالیسیوں کا بوجھ پولیس پر ڈال رہی ہے؟

  14. دلی میں طلبہ کے احتجاج کے بعد نوجوان خواتین کو ریپ کی دھمکیاں: ’انھیں یہ بھی پتا ہے کہ میں کس کالج میں پڑھتی ہوں‘

  15. پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں الیکشن اور عوام کی عدم دلچسپی

  16. پاکستان کی نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کے پہلے سربراہ جنرل عامر رضا کون ہیں؟

  17. ممبئی میں پولیس وین کا راستہ روکتی لڑکی

  18. نئی دہلی میں طلبہ احتجاج میں شدت، مودی کی پہلی براہِ راست مداخلت، ملوث افراد کو سخت سزا اور فاسٹ ٹریک عدالتوں کا اعلان

  19. انڈیا میں کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج: سونم وانگچک نے 26 روز بعد کن شرائط پر بھوک ہڑتال ختم کی؟

  20. میئر زہران ممدانی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کے مؤقف سے پیچھے کیوں ہٹ گئے؟