آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

پنجاب انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل خارج: ’آئین کسی کی جاگیر نہیں ہے‘

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کروانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ جب بھی کہیں آئین کی خلاف ورزی ہوگی تو عدلیہ مداخلت کرے گی۔

لائیو کوریج

  1. وائرل ویڈیوز پر سندھ یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر معطل: ’مصنوعی ذہانت کے ذریعے ویڈیوز میں رد و بدل کر کے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی‘

  2. ’نگرانی کے 10 کیمرے، 100 کتابیں اور دو سیب‘: عمران خان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کیا بتایا گیا

  3. خیبر پختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن کا کنٹرول فوج سے واپس لینے کا فیصلہ کیوں کیا؟

  4. ’صوبے کا وزیرِ اعلیٰ ہڑتال میں شرکت کرتا کیا اچھا لگے گا‘: آٹھ فروری کو پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج کتنا کامیاب رہا؟

  5. حیات شیرپاؤ: ٹیپ ریکارڈر میں چھپا بم اور وہ ہائی پروفائل قتل جس کے ملزم ’افغانستان فرار ہو گئے‘

  6. پاکستان میں فیشن ڈیزائنر کیسے بنا جا سکتا ہے اور اس شعبے میں کمائی کتنی ہے؟

  7. ’نال کاٹنے کے اوزار نہیں تھے اور بچی رو بھی نہیں رہی تھی‘: درد سے تڑپتی خاتون اور پاکستانی ٹرین میں ڈیلیوری کی کہانی

  8. بسنت کے تہوار کی 19 سال بعد پاکستان میں واپسی، بی بی سی نے لاہور میں کیا دیکھا؟

  9. نوشکی میں ایک ہی خاندان کے چار نوجوان ہلاک: ’کیا خبر تھی کہ مزدوری کے لیے گھر سے دور جانے والے کفن میں لوٹیں گے‘

  10. تالاب سے ملنے والے انسانی اعضا پر انگوٹھی کا نشان: چکوال میں پولیس کو اندھے قتل کی واردات کا سراغ کیسے ملا؟

  11. دو دہائیوں بعد لاہور میں ’بو کاٹا‘ کا شور: ’بہت غربت کاٹی، بسنت کا واپس آنا میرے لیے عید ہے‘

  12. کھیل میں سیاست کی مداخلت کے کیا نتائج نکل سکتے ہیں؟

  13. اسلام آباد کی مسجد میں دھماکہ: ’عون عباس نے نماز توڑ کر خود کش بمبار کا راستہ روکا‘

  14. کراچی میں اشتہاری سکرینز پر فحش ویڈیو چلنے کا معاملہ: ’ملزم نے بتایا کہ اس کے فون سے ویڈیو حادثاتی طور پر چل گئی‘

  15. اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے سے 32 ہلاکتیں: ’پہلی رکعت پڑھ کر نمازی سجدے میں گئے تو زوردار دھماکہ ہوا‘

  16. نوشکی حملے کے بعد سوگ میں ڈوبا کرک: ’حملہ اس وقت ہوا جب بھائی فجر کی نماز کی تیاری کر رہے تھے‘

  17. خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے کالجز میں تقریبات کے دوران موسیقی، رقص اور موبائل فون پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟

  18. ’بلوچستان کو بہت محنت سے یہاں تلک لایا گیا‘

  19. اسلام آباد میں نئے رہائشی منصوبے کی تعمیر کے دوران پہلی عالمی جنگ کے فوجیوں کی یادگار مسمار