آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے بجائے پمز میں معائنہ، گھنٹوں میں جیل واپسی اور حکومتی توجیہ پر اٹھتے سوال

  2. ’دفاعی افواج ایکٹ‘ قومی اسمبلی سے منظور: ’چیف آف ڈیفنس فورسز وزیر اعظم کے اعلیٰ فوجی مشیر ہوں گے‘

  3. عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ’من و عن عمل‘ سے ’قانونی سُقم‘ اور ’سازش‘ تک: سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کے لیے کنفیوژن کا باعث کیوں بنا؟

  4. عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف نظرثانی درخواست: منصفانہ ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوئے، وفاقی حکومت

  5. ’ویلکم ٹو پاکستان‘: کراچی میں گوگل کا پہلا دفتر کھلنے سے کیا فائدہ ہو گا؟

  6. سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

  7. عمران خان کی میڈیکل رپورٹ: ’اینگزائٹی لیول تھری پلس‘ کیا ہے اور اِس کا کیا علاج ہے؟

  8. محمد خان جونیجو: پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِاعظم جو پارلیمان کی بالادستی کی کوشش کرتے برطرف ہو گئے

  9. ’جو مرضی کرنا ہے، کرو‘: جب عمران خان سے ناراض سلیم ملک نے انڈین بولرز کی پٹائی کر دی

  10. ’محمد حسین عمران خان کا دیوانہ تھا، قانون سے مکمل تعاون کریں گے‘

  11. عمران خان تک رسائی یا اُن کی رہائی: پاکستان تحریک انصاف مجوزہ احتجاجی تحریک کے ذریعے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟

  12. خیبر پختونخوا میں اراکینِ اسمبلی اور ان کے شریکِ حیات کو تاحیات سرکاری پاسپورٹ جاری کرنے کی سہولت ختم

  13. ’نظام ڈھے گیا ہے‘ سے ’شہباز شریف پانچ سال پورے کریں گے‘ تک: محسن نقوی کے بیانات کا مطلب کیا ہے؟

  14. جب بینظیر بھٹو کو اپنی حکومت جانے کی ’بریکنگ نیوز‘ افواہ لگی

  15. محسن نقوی اور فوج کے ترجمان کے بیانات: کیا نئے صوبے پاکستان کے مسائل کا حل ہیں؟

  16. فوج کے خلاف مبینہ مہم کے مقدمے میں نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور

  17. پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز

  18. پاکستان میں پیٹرول پمپ ہڑتال موخر: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کے حکومتی فیصلے پر اختلاف کیوں؟

  19. کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے، عوام تک آواز نہ پہنچ سکے تو انتخابات کی ساکھ کیا رہ جائے گی: بلاول بھٹو

  20. ’عوامی ایکشن کمیٹی کے بارے میں سوال نہ کریں‘: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابی مہم،’معقول ٹیموں‘ اور ’سہولت کار‘ کا ذکر