آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: فواد چوہدری

صوبائی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی عزت وتکریم میں کمی ہوتی ہے۔۔

لائیو کوریج

  1. ’آپ ہمارے بھائی ہیں‘: پی ٹی آئی کے مظاہرین کا پیغام، اسلام آباد میں تعینات فوجی دستوں کے پاس کیا اختیارات ہیں؟

  2. آئینی اداروں میں محاذ آرائی، نقصان ملک کا

  3. ’تین دن پہلے یہاں پہنچے، پتا نہیں کب واپسی ہو گی‘: بی بی سی کی ٹیم نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد میں کیا دیکھا؟

  4. پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے مقاصد کیا ہیں اور اس کی ٹائمنگ کیوں اہم ہے؟

  5. منحرف رُکن اسمبلی کا ووٹ شمار ہو گا: ’آرٹیکل 63 اے کی تشریح کالعدم قرار دینے سے بظاہر حکومت کے ہاتھ کُھل گئے ہیں‘

  6. وہ ’معاشی معجزہ‘ جس نے چین کو غربت کی دلدل سے نکال کر عالمی طاقت بنا دیا

  7. 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کا احوال: ’اس جنٹلمین کو کمرہِ عدالت سے باہر لے جائیں‘

  8. ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر: ’بنیاد پرست مبلغین اپنے ہی کافی ہیں باہر سے بلانے کی ضرورت نہیں‘

  9. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انڈین وزیر خارجہ کا شہباز شریف کو جواب: ’پاکستان کی معاشی بدحالی اس کے کرموں کا پھل ہے‘

  10. پڑوس میں بدلتی حکومتیں جو انڈیا کی خارجہ پالیسی کے لیے چیلنجز پیدا کر رہی ہیں

  11. پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج ختم: ’نو مئی جیسے منصوبے کا موقع نہیں دینا چاہتے‘

  12. اردوغان کی اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر خاموشی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟

  13. کشمیر میں پولیس کا ٹریکر پہن کر الیکشن لڑنے والے امیدوار جنھوں نے پاکستان میں تعلیم حاصل کی تھی

  14. سلطنتِ عدلیہ کے ڈھلتے سائے

  15. ہمدردیوں، دشمنیوں اور سیاسی اتحادوں کا پیچیدہ جال: کثیر المسلکی ملک لبنان میں حزب اللہ کو کتنی حمایت حاصل ہے؟

  16. قاضی فائز عیسیٰ: بیکری ملازم کی چیف جسٹس پاکستان سے ’بدتمیزی‘ کی وائرل ویڈیو کا معاملہ کیا ہے؟

  17. کیا شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟

  18. سندھ: ’ہر گھر سے ممتاز قادری نکلے گا‘

  19. آئینی معاملات پر حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان بڑھتی خلیج کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں؟

  20. مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے سے کیا تحریک انصاف کے بیانیے کو تقویت ملے گی؟