آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: فواد چوہدری

صوبائی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی عزت وتکریم میں کمی ہوتی ہے۔۔

لائیو کوریج

  1. مغربی ممالک کی سکیورٹی اور امریکی مفادات: صدر ٹرمپ کا ’نیا ورلڈ آرڈر‘ اور یورپ کے ’ٹکڑے ہونے‘ کا خدشہ

  2. عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کا معاملہ متنازع کیسے ہوا؟

  3. آر ایس ایس کے 100 سال: وہ ہندو تنظیم جس نے گاندھی کے قتل پر ’مٹھائی بانٹی‘ اور انڈیا کو دو وزرائے اعظم دیے

  4. شیو سینا پر تبصرہ کرنے پر کامیڈین کنال کامرا مشکل میں: ’میں معافی نہیں مانگوں گا، اس بھیڑ سے نہیں ڈرتا‘

  5. انڈیا چین تعلقات: مودی کے بیجنگ سے متعلق ’مثبت بیانات‘ چیلنجز کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتے؟

  6. جب شاہ فیصل پر گولی چلی: ’شاہ کے دوست اور اپنے والد کو میں نے کبھی اتنی تکلیف میں نہیں دیکھا تھا‘

  7. انڈیا میں آر ایس ایس دارا شکوہ کو اورنگزیب پر ترجیح دلانا کیوں چاہتی ہے؟

  8. اردوغان کے حریف امام وغلو کی گرفتاری پر ترکی میں احتجاجی مظاہرے: ’ترک عوام اسے قبول نہیں کریں گے‘

  9. غلامی سے قید اور پھر حکمرانی، حضرت یوسف اور زلیخا کا قصّہ قرآن، بائبل اور یہودی روایات میں

  10. ’ہارڈ سٹیٹ‘: آہنی ریاست کی جگہ ایک آدھ بار مکمل آئینی ریاست بن کر دیکھیں

  11. ’صرف سگریٹ نوشی پر شرمندہ‘ پیر پگارا ششم جنھیں انگریزوں نے بغاوت کے الزام میں پھانسی دے کر تدفین کا مقام خفیہ رکھا

  12. آرمی چیف کا پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کا بیان: ’طاقت کے زور پر مسائل حل کرنے کی پالیسی اختیار کر لی گئی ہے‘

  13. انڈیا میں معاشی بائیکاٹ کی کال سے متاثرہ مسلمان: ’کروڑوں کمانے والے پھلوں کے ٹھیلے لگا رہے ہیں‘

  14. نتن یاہو نے اسرائیل کی سکیورٹی سروس کے سربراہ کو کیوں برطرف کیا؟

  15. ’امن کی ہر کوشش کے جواب میں دھوکہ ملا‘: مودی کے سیاست اور کرکٹ پر تبصرے، پاکستانی دفترِ خارجہ برہم

  16. دشمن سے ’دو عام پڑوسی‘: بنگلہ دیش کی پاکستان سے بڑھتی قربت اور انڈیا کی ’سلامتی کا مسئلہ‘

  17. ہمسایہ ممالک، حکمت عملی اور بیانیے کی جنگ: پاکستان کو شدت پسندی کی نئی لہر کے خلاف پرانے چیلنجز کا سامنا

  18. اتر پردیش میں ہولی پر مساجد کو ڈھک دیا گیا

  19. جعفر ایکسپریس حملہ: کیا بلوچستان میں شدت پسندوں کی کارروائیاں روکنے کے لیے حکمت عملی میں تبدیلی کی ضرورت ہے؟