آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. امریکی صدارتی مباحثہ: بائیڈن کے بےربط جملے اور ٹرمپ کا جارحانہ انداز

  2. مسعود پزشکیان: ایران کے اصلاح پسند صدارتی امیدوار ’امید کی کرن‘ یا ’ایرانی اسٹیبلشمنٹ کی چال‘؟

  3. ادھورے جملے، ’آوارہ بِلّا‘ اور عمر سے جڑے خدشات: ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان صدارتی مباحثے میں کون حاوی رہا؟

  4. ’خاموش۔۔ کی بورڈ لے کر آئیں، عمران خان بنام سرکار اپیل ریجیکٹڈ‘

  5. اقوام متحدہ کی ’لسٹ آف شیم‘ کیا ہے اور اس میں اسرائیل اور حماس کا نام شامل کرنے کا مقصد کیا ہے؟

  6. ایک ہی مریض پر ریاست اور کتنے آپریشن کرے گی؟