آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا وائرس: بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع، پاکستان میں متاثرین آٹھ ہزار سے زائد

بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین 8418 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 168 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک روز میں سب سے زیادہ آٹھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’میں کسی کی ڈکٹیشن نہیں لوں گا‘ سے استعفے تک: 1993 کا سیاسی بحران جب صدر اور وزیرِ اعظم کو ایک ہی دن عہدے چھوڑنے پڑے

  2. پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کا فیصلہ

  3. بےاولادی کا طعنہ، ہراسانی پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ

  4. سعودی عرب میں گیس سیلنڈر دھماکے میں ہلاک ہونے والے پانچ پاکستانی دوست: ’حالات بہتر ہوئے تو وہ دنیا میں نہیں رہے‘

  5. پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کی بیدخلی کی ڈیڈ لائن ختم، پشاور کے تاجروں کی تشویش

  6. ساؤتھ ایئر: پاکستان میں اے ٹی آر طیاروں کے ساتھ شروع کی گئی ایئر لائن کی ضرورت کیوں پڑی؟

  7. مطالبات پر پیش رفت کی یقین دہانی کے بعد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ 21 جولائی تک مؤخر، اقوامِ متحدہ کا ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ

  8. بالواسطہ ہراسانی پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ، ’واٹس ایپ گروپ میں بانجھ پن کے حوالے سے 17 بار تضحیک کی گئی‘

  9. ’یہ برطانیہ کا اندرونی معاملہ ہے‘: پاکستان نے ریپ کے مجرم شبیر احمد کی واپسی کا امکان مسترد کر دیا

  10. زیارت حملہ: آخری فون کال، لاشوں کی واپسی میں مشکلات اور کمک کیوں نہ پہنچ سکی جیسے سوالات

  11. اٹلی میں پاکستانی لڑکی کا ’جبری شادی‘ سے انکار پر قتل، والدین سمیت پانچوں مجرمان کی سزائیں برقرار

  12. عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ: مظفرآباد اور راولاکوٹ کی صورتحال

  13. خیبرپختونخوا بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار خائستہ رحمان کی ہلاکت: بموں کو ناکارہ بنانے میں کن چیلنجز کا سامنا رہتا ہے؟

  14. بلوچستان میں بھی محبت کا زمزمہ بہہ رہا ہے

  15. کوہستان میں ’غیرت کے نام‘ پر خاتون اور پولیس کانسٹیبل کا قتل: ’ہمارا بھائی حکومت کا آدمی تھا، اب سرکار ہی اس معاملے کو دیکھے‘

  16. ماجد ستی کے قتل کے مقدمے میں فرخ کھوکھر سمیت تین افراد کو عمر قید کی سزا

  17. بالاکوٹ میں زلزلے کے 21 سال بعد ’گھر کی تعمیر کے دوران‘ بچے کی باقیات برآمد

  18. ماشکیل میں ہیئر سیلون پر فائرنگ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدوروں کی ہلاکت: ’حملہ آور موٹر سائیکلوں پر آئے‘

  19. فیملی پلاننگ: فیلڈ مارشل کا کام نہ بڑھائیں، بنگلہ دیش سے پوچھ لیں

  20. کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا منصوبہ ساز گرفتار کرنے کا دعویٰ: ’منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور تربیت بھی وہیں ملی‘