آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا وائرس: بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع، پاکستان میں متاثرین آٹھ ہزار سے زائد

بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین 8418 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 168 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک روز میں سب سے زیادہ آٹھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’ریپ کی بات بھائی کو کیوں بتائی‘: سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو گڑھا کھود کر زمین میں دبانے کا الزام، تین ملزمان گرفتار

  2. کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

  3. 203 ارب روپے لاگت کا 117 کلومیٹر طویل راولپنڈی، کھاریاں موٹروے منصوبہ کیا ہے اور اس پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

  4. ’ہیرو آف بریشا‘: اٹلی میں بچوں کو حملہ آور سے بچانے والے پاکستانی شہری نوید اسلم کو یادگاری شیلڈ سے نواز دیا گیا

  5. سابق انجینیئر جو لاہور میں سنسکرت زبان سکھاتا ہے: ’لوگوں کا خیال تھا کہ اس سے دنیاوی فائدہ ہے نہ دینی‘

  6. کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی آئندہ حکمتِ عملی کیا ہو گی؟

  7. پاکستان میں متنازع ٹیلیکام بِل: تیز انٹرنیٹ کا معاملہ پانچ کروڑ روپے جرمانے اور شہریوں کے حق ملکیت پر بحث تک کیسے پہنچا؟

  8. ’بچی کی ہلاکت گلا کٹنے سے ہوئی اور بظاہر جنسی حملہ بھی ہوا‘: سرگودھا کی آٹھ سالہ منتہا زہرا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

  9. ’انصاف بھلے اندھا ہو مگر بھینگا نہ ہو‘

  10. موہن جو دڑو کی پُراسرار ’ڈانسنگ گرل‘ پاکستان سے انڈیا کیسے پہنچی؟

  11. خواجہ آصف کا راولا کوٹ اور میرپور سے متعلق متنازع بیان: ’ایسا وزیر ابھی تک کابینہ میں موجود کیوں ہے؟‘

  12. مسعود پزشکیان کی موجودگی میں شہباز شریف کو ایرانی بیلسٹک میزائل پروگرام پر وضاحت کیوں دینا پڑی؟

  13. ’گاڑی روک کر پولیس نے کہا خوراک اور ادویات ضائع کرو‘: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اشیا کی قلت سے لوگ پریشان

  14. ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان، اسلام آباد میں سکیورٹی سخت

  15. جب لاہور میں ایک پاکستانی نے اپنے انڈین دوست کی یاد میں کلاس روم کا نام بدل دیا

  16. باڑہ کے خستہ حال کمرے سے فرانسیسی خاتون اور بچے بازیاب: ’شوہر کی بدسلوکی اور تشدد کا سامنا تھا، فرانس واپس جاؤں گی‘

  17. گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا

  18. ’تصویر کا غلط استعمال صرف عریاں تصاویر تک محدود نہیں‘

  19. کیا پاکستان میں واقعی درآمد شدہ موبائل فونز پر ’پی ٹی اے ٹیکس‘ کم ہونے جا رہا ہے؟

  20. ’وٹس اپ مین ہاؤ آر یو‘: امریکی نائب صدر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مکالمہ اور ’انڈیا، پاکستان کے دو انتہائی اہم افراد‘