آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. سورینج کان دھماکہ: 34 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، ’شانگلہ کے ایک ہی گاؤں کے 28 افراد بھی شامل‘

  2. میرپور کشیدگی پر انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ پریس کانفرنس، تین ہلاکتوں اور 10 گرفتاریوں کی تصدیق

  3. راولاکوٹ میں مزید جھڑپیں، حالات بدستور کشیدہ

  4. ’جیسے ہی ہم جنگل کے درمیان پہنچے ہر طرف سے فائرنگ ہونے لگی‘: ہنگو میں گھات لگا کر کیا گیا حملہ جس میں ڈی ایس پی سمیت دس پولیس اہلکار مارے گئے

  5. پنجاب میں 16 سالہ لڑکوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ

  6. فوج کے خلاف مبینہ مہم کے مقدمے میں نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور

  7. ’قائد اعظم اور اُن کے اہلخانہ کو ملک بدر نہ کیا جائے‘

  8. کشمیر بنے گا پاکستان

  9. پاکستان کا کویت کے ساتھ دفاعی تعاون معاہدے کا خیر مقدم: 12 شقوں پر مبنی معاہدہ جس پر شاہی فرمان جاری کیا گیا

  10. لاہور پولیس کا اٹارنی جنرل کے گھر پر ’غلط فہمی کی بنیاد‘ پر چھاپہ مارنے کا دعویٰ: ’اطلاع تھی کہ پڑوس میں قحبہ خانہ چلایا جا رہا ہے‘

  11. چنیوٹ میں لوہے اور تانبے کے ذخائر، ’ایک ارب ڈالر‘ کی سٹیل مل کا منصوبہ اور مقامی آبادی کے خدشات

  12. ’قائد اعظم اور اُن کے اہلخانہ کو ملک بدر نہ کیا جائے‘: پشاور ہائیکورٹ کا نوشہرہ کے رہائشی کی درخواست پر فیصلہ

  13. راولاکوٹ میں پُرتشدد جھڑپوں کے بعد میرپور میں بھی عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم، فریقین کی جانب سے ہلاکتوں کے متضاد دعوے

  14. مریم نواز کا کشمیری عوام کو ’بسوں کا تحفہ‘ اور صوبے کے وسائل پر بحث: ’آپ وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں، وزیراعظم پاکستان یا کشمیر نہیں‘

  15. راولاکوٹ میں پرتشدد تصادم کے بعد حالات کشیدہ

  16. انڈیا میں طلبہ کے احتجاج کے بعد پاکستان میں سات برس پرانی ویڈیو کی گونج: ’اپنے ملک میں جو چل رہا ہے، وہ بھی دیکھ لیا کریں‘

  17. میرپور میں انتخابات: بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟

  18. پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز

  19. ’اتحاد المجاہدین‘: پاکستان میں سامنے آنے والا نیا شدت پسند گروہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مختلف کیسے ہے؟

  20. ’انڈیا چِپ اور سیمی کنڈکٹرز تیار کر رہا ہے جبکہ پاکستان خودکش بمبار‘: انڈین وزیر دفاع کے ’اشتعال انگیز بیان‘ پر پاکستان کا شدید ردعمل