آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. برطانوی یونیورسٹی کا پاکستان میں زرعی فضلے کو ایندھن میں بدلنے کا منصوبہ جو کسانوں کی آمدن بڑھا سکتا ہے

  2. انڈیا کے دو ڈاکٹروں کو ’نشان قائد اعظم‘ دینے کی سفارش: جناح کی صحت کو ’ہندوستان کا سب سے زیادہ محفوظ راز‘ کیوں کہا گیا؟

  3. مکہ معاہدہ، ٹرمپ کی تعریف اور اردوغان کی مصر کو دعوت: انقرہ پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

  4. واجپائی کو سلیوٹ نہ کرنے سے ’کارگل جنگ کی تنہا منصوبہ بندی‘ تک: ’آپریشن سفید ساگر‘ میں پرویز مشرف اور انڈین فضائیہ کے ہیروز کا ذکر

  5. آر سی ڈی شاہراہ کی کہانی: علاقائی تعاون کا ادھورا خواب اور ترکی و ایران تک پاکستانی بیئر کی تجارت

  6. کیا مکہ معاہدہ خطے میں امریکہ کے کم ہوتے ہوئے اثرو رسوخ کی علامت ہے؟

  7. دو ملکوں میں تقسیم خاندان کی کہانی: ’مرنے سے پہلے ایک بار پاکستان جانا چاہتا ہوں‘

  8. دیر بالا میں چیک پوسٹ پر حملہ: ’نائٹ ویژن آلات سے دیکھا تو مسلح شدت پسندوں نے ہمیں چاروں طرف سے گھیر لیا تھا‘

  9. افغانستان میں طالبان کے خلاف ’طاقت کی زبان‘ استعمال کرنے والے مسلح گروہ: کیا یہ تحریکیں افغان حکومت کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتی ہیں؟

  10. مبینہ آن لائن فراڈ نیٹ ورک: ایف آئی اے کو غیر ملکی ملزمان کا جسمانی ریمانڈ نہ مل سکا، متعدد افراد کی ملک بدری کا امکان

  11. ناروے کے وزیر خارجہ کی اپنا سامان خود اٹھائے پاکستان آمد: ’ہمارے حکمران پروٹوکول پر کبھی سمجھوتا نہیں کریں گے‘

  12. بٹوارے کی کہانی: گھر میں رہنے والے ’مانوس اجنبی‘ کے نام چند خطوط

  13. ’امیج مبارک، آزادی مبارک‘

  14. پاکستان کی جوہری صلاحیت، ترکی کی دفاعی صنعت اور سعودی عرب کی مالی طاقت: مکہ معاہدے سے کون سا ملک کیا فائدہ حاصل کر پائے گا؟

  15. میر رضا علی کی موت: ’خون میں جسم سُن کرنے والی دوا کی موجودگی اور قمیض پر تیزاب کے اثرات کی تصدیق‘

  16. پشاور میں مبینہ طور پر ’شادی سے انکار‘ کرنے پر لڑکے پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں خاتون گرفتار

  17. افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے جاری حمایت سے پاکستان میں حملوں میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ کی رپورٹ

  18. براڈ پیک حادثے کے دو ہفتے بعد ہنزہ کے لاپتہ کوہ پیما سہیل سخی کی لاش بھی مل گئی

  19. باسمتی چاول کے حقوق حاصل کرنے کی انڈین اپیل مسترد: پاکستان، انڈیا میں باسمتی پر جنگ کب اور کیسے شروع ہوئی؟

  20. ’محمد حسین عمران خان کا دیوانہ تھا، قانون سے مکمل تعاون کریں گے‘