آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 13 اگست 2026
جہاں نما, مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینی خاندانوں کے گھروں کا محاصرہمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی آبادکاروں نے دو فلسطینی خاندانوں کو گھروں میں محصور کر رکھا ہے۔ اسرائیل نے مزید فوج بھیجنے کا اعلان کیا ہے، مگر کیا یہ آبادکاروں کو روک پائے گی؟