جہاں نما, 13 اگست 2026

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی آبادکاروں نے دو فلسطینی خاندانوں کو گھروں میں محصور کر رکھا ہے۔ اسرائیل نے مزید فوج بھیجنے کا اعلان کیا ہے، مگر کیا یہ آبادکاروں کو روک پائے گی؟