آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آندھرا پردیش حکومت آبادی میں کمی سے پریشان کیوں؟
آندھرا پردیش حکومت آبادی میں کمی سے پریشان کیوں؟
وقت اشاعت
انڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش ملک کی پہلی ایسی ریاست بن گئی ہے جو اپنی آبادی بڑھانے کے لیے مالی تعاون دے رہی ہے لیکن کیوں؟ آبادی میں کمی کو تو عموماً ایک مثبت رجحان سمجھا جاتا ہے پھر آندھرا پردیش کی حکومت کو اس پر فکر کیوں ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔