پنجاب کی آخری مہارانی کی آخری تصویر

پنجاب کی آخری مہارانی کی آخری تصویر
وقت اشاعت

پنجاب کی آخری مہارانی جند کور نے اپنے چھینے گئے زیورات پین کر اپنی آخری پینٹنگ لندن میں بنوائی۔ لیکن انھوں نے لاہور سے لندن کا سفر کیوں اور کیسے کیا؟ یہ جانتے ہیں ہمارے ساتھی علی کاظمی سے جو لندن میں وہ پینٹنگ دیکھنے گئے۔