آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’عورتوں کے کچھ الگ صوبے بنا دیں‘
’عورتوں کے کچھ الگ صوبے بنا دیں‘
وقت اشاعت
صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف کہتے ہیں کہ ’اگر ہر روز تین یا چار مرد اپنے ہی گھروں میں اپنی ماں، بہن یا بیویوں کے ہاتھوں قتل ہو رہے ہوتے تو اب تک ایک نیشنل ایمرجنسی لگ چکی ہوتی اور پارلیمان میں شور ہوتا۔‘
محمد حنیف نے اس موضوع پر مزید کیا کہا دیکھیے اس وی لاگ میں۔