بی جے پی کا ملی نغمہ ’وندے ماترم‘ پورا گانے کے لیے اصرار

بی جے پی کا ملی نغمہ ’وندے ماترم‘ پورا گانے کے لیے اصرار
وقت اشاعت

انڈیا کے یومِ آزادی، 15 اگست 2026 کو لال قلعے پر پہلی بار ایک ملی نغمے وندے ماترم کے تمام چھ بند قومی ترانے ’جن گن من‘ سے پہلے گائے گئے۔ اس سے قبل سرکاری تقریبات میں وندے ماترم کے صرف پہلے دو بند ہی گائے جاتے تھے۔ آخر باقی چار بند اب تک کیوں نہیں گائے جاتے تھے؟ حکمراں جماعت بی جے پی پورا ملی نغمہ گانے پر زور کیوں دے رہی ہے؟ اور نئے پروٹوکول میں کیا تبدیلی کی گئی ہے؟

اس ویڈیو میں جانیے۔

رپورٹر: نائلہ خواجہ

شوٹ-ایڈیٹ: ورشا چودھری