آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں فوجداری نظامِ انصاف پر عوام کا اعتماد کیوں کم ہوتا جا رہا ہے؟
پاکستان میں فوجداری نظامِ انصاف پر عوام کا اعتماد کیوں کم ہوتا جا رہا ہے؟
وقت اشاعت
جب تک فوجداری نظامِ انصاف کی ہر سطح پر جوابدہی کو یقینی نہیں بنایا جاتا، تب تک نہ تو انصاف کا حصول آسان ہوگا اور نہ ہی یہ تاثر ختم ہوگا کہ عام آدمی کے لیے انصاف حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے۔
اس ہفتے کے سیربین میں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ آیا پولیس اور پاکستان کے فوجداری نظامِ انصاف پر عوام کا اعتماد بتدریج کم ہوتا جا رہا ہے، اور اگر ایسا ہے تو اس کی وجوہات کیا ہیں؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس