http://sauida.shop/urdu/

اڈوانی بابری مسجد مقدمے میں بری

ہندوستان کی ایک خصوصی عدالت نے نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی کو بابری مسجد مقدمے میں بری کر دیا ہے۔

مزید تفصیلات آ رہی ہیں۔