آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 12 اگست 2026
جہاں نما, کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو اٹھاسی تک پہنچ گئی، ہزاروں زخمیمغربی کولمبیا میں پیر کو آنے والے شدید زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم ایک سو اٹھاسی تک پہنچ گئی ہے۔ پیر سے اب تک ملک میں 100 سے زیادہ آفٹر شاکس محسوس کیے جا چکے ہیں۔