آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جان پر کھیل کر زندگیاں بچانے والا کشمیری نوجوان
جان پر کھیل کر زندگیاں بچانے والا کشمیری نوجوان
وقت اشاعت
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان شیخ حمزہ کئی برسوں سے خطرناک ندی نالوں اور دریاؤں میں ڈوبنے والوں کو بچانے کا کام کر رہے ہیں۔